Home / 2024 / May / 25

Daily Archives: May 25, 2024

ڈیرہ اسمٰعیل خان: شرپسندوں نے مسافروں کو اتارکر بس کو آگ لگادی

ڈیرہ اسمٰعیل خان کی تحصیل درابن کے قریب شر پسندوں نے مسافروں کو زبردستی اتارکر بس کو آگ لگادی۔ ڈیرہ اسمٰعیل خان کی تحصیل درابن کے قریب مسافر بس پر شر پسند عناصر کی جانب سے حملہ کیا، متاثرہ بس درازندہ سے ڈی آئی خان جارہی تھی۔ پولیس نے بتایا …

Read More »

پنجاب میں سولر مینو فیکچرنگ پلانٹ لگانا چاہتےہیں، صوبائی وزیر صنعت و تجارت

وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ صو بے میں سولر مینو فیکچرنگ پلانٹ لگانا چاہتےہیں۔ وزیر صنعت و تجارت پنجاب سے چینی سولر کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے پر بات چیت کی گئی۔ …

Read More »

تجارتی جہازوں کی حفاظت کیلئے پی این ایس اصلت سیکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات

پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا جو مخصوص ہیلی کاپٹر کے ساتھ پاکستانی بندرگاہوں پر آنے اور جانے والے تجارتی جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …

Read More »

چینی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے چلاس میں سیف سٹی پروجیکٹ لگانے کا فیصلہ

چینی و غیر ملکی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے داسو،چلاس میں سیف سٹی پروجیکٹ لگانے کے سلسلے میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جامع پلان طلب کرتے ہوئے خصوصی کمیٹی تشکیل دی اور اسے 15 روز میں حتمی سفارشات پیش کرنے کا حکم دیا۔ وزیر داخلہ …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کا ہتک عزت بل کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ ہتک عزت بل کے خلاف سنی اتحاد کونسل عدالت میں جا رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک احمد خان بھچر نے کہا کہ ہتک عزت بل مخصوص …

Read More »

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی جاری ہے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.34 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی سالانہ شرح 21.31 پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کیے گئے ہفتہ …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت مزید گرگئی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونا 2 لاکھ 40 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق …

Read More »

حکومت اوگرا کو اختیار دیکر خود کو گیس ٹیرف کے نفاذ سے الگ کرلے: آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ایک مرتبہ پھر حکومت کی جانب سے اوگرا کو گیس کی فروخت کی قیمت کا تعین کرنے کا اختیار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اب اپنے آپ کو  ٹیرف کے نفاذ کے معاملے سے الگ کرلینا چاہیے۔  سینئر حکومتی …

Read More »

قرضوں اور گرانٹس کی مد میں 11ارب 30کروڑ ڈالر موصول

پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل) تک قرضوں اور گرانٹس کی مد میں صرف 11 ارب 30 کروڑ ڈالر وصول کیے ہیں، جو 17 ارب 40 کروڑ کے سالانہ ہدف سے بہت دور ہے۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ سرکاری اعداد …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید 10 پیسے بہتر ہوئی

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید 10 پیسے بہتری کے بعد 278 روپے 20 پیسے پر پہنچ گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کی  انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر جمعہ کو بڑھ کر 278 روپے …

Read More »