Home / 2024 / May / 25 (page 4)

Daily Archives: May 25, 2024

کینیڈا: ایک اور سکھ شہری کو ممکنہ قتل کی سازش سے خبردار کر دیا گیا

کینیڈین پولیس نے مقتول سکھ رہنما رپودمن سنگھ ملِک کے بیٹے ہردیپ ملک کو باضابطہ طور پر انتباہ جاری کرتے ہوئے ان کے قتل کی سازش سے خبردار کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1985 میں سکھ رہنما رپودمن سنگھ ملِک پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ …

Read More »

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دیدیا

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے آئندہ ماہ شیڈول فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ (پی ایف ایل) کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ پی ایف ایف نے پی ایف ایل کے حوالے سے کہا کہ فیڈریشن نے اس ایونٹ کی کوئی منظوری نہیں دی ہے۔ فیفا اور اے ایف سی …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم ایمسٹرڈیم پہنچ گئی

پاکستان ہاکی ٹیم ایمسٹرڈیم پہنچ گئی، قومی ہاکی ٹیم نیدرلینڈز میں نیشنز کپ کی تیاری کرے گی۔ قومی ٹیم ایمسٹرڈیم میں کلبز ٹیموں کے ساتھ پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔ ٹیم ایمسٹرڈیم میں ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز کی نگرانی میں پریکٹس کرے گی۔ واضح رہے کہ 9 ملکی نیشنز کپ …

Read More »

ڈومیسٹک کرکٹ اور پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی صدارت میں 2024-25 کے ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے اور پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اہم اجلاس ہوا۔ محسن نقوی نے ڈومیسٹک کرکٹ ڈپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ وہ ایونٹس کا ایک مسابقتی شیڈول تیار کر کے پیش کریں جو بین الاقوامی کرکٹ …

Read More »

پاکستانی اینکر اور میراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار

پاکستانی اینکر اور میراتھون رنر مونا خان کو یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں گرفتار کرلیا گیا۔ کوچ محمد یوسف کے مطابق مونا خان 2 روز قبل ہائیکنگ کے ایونٹ میں شرکت کے لیے ایتھنز پہنچی تھیں، انہیں جیل منتقل کردیا گیا ہے اور پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے …

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ ٹیم تگڑی ہے کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ سیریز کا پہلا …

Read More »

بھارتی میڈیا پر ہاردیک پانڈیا اور اہلیہ میں طلاق کی تصدیق

بھارتی میڈیا نے کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا ویب سائٹس ’کرکٹ ون‘ اور ’فلمی مانترا میڈیا‘ کے مطابق ہاردیک اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق ہو چکی ہے جس …

Read More »

شاہین آفریدی نے پاکستان ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے شاہین آفریدی نے نائب کپتانی کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ سلیکشن کمیٹی نے شاہین آفریدی کو نائب کپتانی کی آفر کی تھی۔ ذرائع کا …

Read More »

واٹس ایپ پر اے آئی پروفائل پکچر بنانے کی آزمائش

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے کچھ ہی عرصہ قبل آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اےآئی) چیٹ بوٹ متعارف کرائے گئے تھے لیکن اب ایپلی کیشن پر مزید اے آئی ٹولز کی آزمائش شروع کردی گئی۔ مذکورہ فیچر پروفائل پکچر کے لیے استعمال ہوگا، جیسے اب ایپلی کیشن پر …

Read More »

مادہ مچھروں کو مارنے کے لیے لیبارٹری میں تیار شدہ نر مچھر میدان میں آگئے

افریقی ملک جبوتی میں لیبارٹری میں تیار شدہ ایسے مچھروں کو فضاؤں میں چھوڑ دیا گیا جو کہ ملیریا پھیلانے والی خصوصی مادہ مچھروں کو ختم کریں گے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی بھی ملک میں خطرناک مچھروں کو مارنے کے لیے لیبارٹری میں تیار کردہ ماحول دوست …

Read More »