Home / 2024 / May / 25 (page 3)

Daily Archives: May 25, 2024

بھارت کی امیر ترین خاتون نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا

بھارت میں انتخابات کے چھٹے مرحلے میں نئی دلی اور 7 ریاستوں میں پولنگ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 33 ارب ڈالر کے اثاثوں کی مالک بھارت کی امیر ترین خاتون ساوتری جندال نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساوتری جندال بی جے پی کی رہنما …

Read More »

بھارت میں انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 7 ریاستوں میں پولنگ

بھارت میں انتخابات کے چھٹے مرحلے میں نئی دلی اور 7 ریاستوں میں پولنگ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چھٹے مرحلے میں لوک سبھا کی 58 سیٹوں کے لیے پولنگ ہو رہی ہے، آج سونیا گاندھی اور راہول گاندھی نے دلی میں ووٹ ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی …

Read More »

سعودی ولی عہد کا قائم مقام ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر کو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔  ریاض سے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد نے ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور انکے ساتھیوں کی وفات پر تعزیت کا اظہار …

Read More »

غزہ: رفح سے نقل مکانی کرنیوالا چڑیا گھر کا مالک اپنے جانور کہاں لے گیا؟

خواتین اور مردوں سمیت جانور بھی بے گھر اور سخت مشکل میں ہیں۔ اسرائیل اپنی تاریخی بدترین بربریت اور ظلم کے نتیجے میں تاحال فلسطینیوں کے حوصلے پست کرنے میں ناکام ہے۔ غزہ سے رفح نقل مکانی کرنے والے چڑیا گھر کے رکھوالے نے اپنی نئی پناہ گاہ، خان یونس …

Read More »

میں نے خود کو مکمل طور پر بھگوان کے لیے وقف کردیا ہے، مودی

تیسری مرتبہ بھارت کا وزیراعظم بننے کی امید رکھنے والے نریندر مودی ایک مرتبہ پھر انتخابی دنوں کے دوران مذہبی کارڈ استعمال کرنے لگے۔ بھارتی میڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے 73 سالہ نریندر مودی نے کہا کہ آپ کو ایسے لوگ بھی ملیں گے جو  مجھے بدترین گالیاں دیتے ہوں …

Read More »

امریکا: کاملہ ہیرس کا کنونشن سے خطاب، فلسطین کے حامی مظاہرین کا احتجاج

امریکی نائب صدر کاملہ ہیرس کے فلے ڈیلفیا میں یونینز کے کنونشن سے خطاب کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین نے احتجاج کیا۔ کاملہ ہیرس کے کنونشن سے خطاب کے دوران مظاہرین نے فلسطین کے حق میں نعرے لگائے۔ اس موقع پر یونین اراکین نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا …

Read More »

امریکا: کاملہ ہیرس کا کنونشن سے خطاب، فلسطین کے حامی مظاہرین کا احتجاج

امریکی نائب صدر کاملہ ہیرس کے فلے ڈیلفیا میں یونینز کے کنونشن سے خطاب کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین نے احتجاج کیا۔ کاملہ ہیرس کے کنونشن سے خطاب کے دوران مظاہرین نے فلسطین کے حق میں نعرے لگائے۔ اس موقع پر یونین اراکین نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا …

Read More »

سعودی عرب کا رفح میں اسرائیلی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم

سعودی عرب نے رفح میں اسرائیلی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فیصلہ فلسطینوں کے اخلاقی اور قانونی حق کی جانب مثبت قدم ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق اس قسم کے عالمی فیصلوں …

Read More »

جمہوریہ چیک کے صدر موٹرسائیکل دوڑاتے ہوئے زخمی ہوگئے

یورپی ملک جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاول موٹرسائیکل کے حادثے میں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد صدر پیٹر پاول کو اسپتال لے جایا گیا، انہیں زیادہ چوٹیں نہیں آئیں لیکن ان کا معائنہ ضروری ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق اس حادثے کی تحقیقات نہیں کی جارہیں …

Read More »

مودی کے حریف راہول گاندھی کی ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد والدہ سونیا گاندھی کیساتھ سیلفی

انڈین نیشنل کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی اور انڈین پارلیمنٹ کے رکن راہول گاندھی نے 2024ء کے لوک سبھا انتخابات میں بھارتی وزیرعظم نریندر مودی کے خلاف ووٹ ڈال دیا۔ دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک بھارت میں انتخابات کا سلسلہ جاری ہے، لاجسٹک بوجھ کو کم کرنے …

Read More »