Home / 2024 / May / 25 (page 2)

Daily Archives: May 25, 2024

ہر جمعے کو وَرت رکھتا ہوں: راج کمار راؤ

بالی ووڈ کے معروف اداکار راج کمار راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہر جمعے کو ورت رکھتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں اداکار راج کمار راؤ ساتھی اداکارہ جھانوی کپور کے ساتھ آنے والی فلم ’مسٹر اینڈ مسز ماہی‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ …

Read More »

دیپیکا پڈوکون کی نئی ویڈیوز نے ان کے حمل کی تصدیق کردی

بھارتی ڈمپل گرل، اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی نئی ویڈیوز نے اُن کے حمل سے متعلق خدشات کا اظہار کرنے والے صارفین کو خاموش کروادیا ہے۔ یاد رہے کہ جب سے دیپیکا اور اُن کے شوہر، اداکار رنویر سنگھ نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی متوقع آمد سے متعلق اعلان کیا ہے، …

Read More »

شادی کے طویل عرصے بعد پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا ایک ساتھ منظرِ عام پر آ گئے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و گلوکارہ پرینیتی چوپڑا اور اُن کے سیاست دان شوہر، راگھو چڈھا نے طویل مدت بعد ایک ساتھ انٹری دی ہے۔ واضح رہے کہ پرینیتی اور راگھو چڈھا کی شادی 2023ء کی ایک بڑی خبر تھی۔ سیاست اور فن کا یہ ملاپ گزشتہ برس 24 ستمبر …

Read More »

مجھے کرسٹوفر نولان کی فلم سمجھنے میں دشواری پیش آتی ہے، منوج باجپائی

بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کرسٹوفر نولان کی فلموں کو سمجھنے میں دشواری پیش آتی ہے۔ اداکار کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’بھیا جی‘ ان کی 100ویں فلم ہے، جو ان کی ہوم پروڈکشن ہے، جسے شیکھر کپور نے …

Read More »

پریتی زنٹا نے 6 سال سے کسی فلم میں کام کیوں نہیں کیا؟

بالی ووڈ کی اداکارہ پریتی زنٹا کی 6 سال بعد دوبارہ فلم انڈسٹری میں واپسی ہوئی ہے اس عرصے میں انہوں نے کسی فلم میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ اداکارہ پریتی زنٹا اس وقت لاہور 1947 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جو ’بھیا جی سپر ہٹ‘ کے …

Read More »

شاہ رخ خان کی شخصیت عجز و انکسار کا نمونہ ہے، فل سالٹ

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کیے جانے والے اداکاروں میں سے ایک ہیں۔  گزشتہ برس تین کامیاب فلموں سے فلم بینوں کو اچھی تفریح فراہم کرنے والے کنگ خان ان دنوں اپنا زیادہ وقت انڈین پریمیئر لیگ سے …

Read More »

ہم جنس پرستی حرام، مرد مجھ سے مراسم بڑھاتے ہیں تو ہنسی آتی ہے: فیصل قریشی

پاکستان کے معروف سینئر اداکار، پروڈیوسر اور ٹیلی ویژن میزبان فیصل قریشی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مَرد ان سے مراسم بڑھاتے ہیں، ہم جنس پرستی اسلام میں حرام ہے، مرد حضرات جب ایسا کرتے ہیں تو ہنسی آتی ہے۔ سینئر اداکار فیصل قریشی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں پاکستانی شوبز  …

Read More »

اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا: جاوید شیخ

پاکستانی فلم انڈسٹری کے مقبول و مایاناز اداکار جاوید شیخ نے اعتراف کیا ہے کہ ساتھی اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا لیکن قسمت کو کچھ اور منظور تھا۔ حال ہی میں جاوید شیخ نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے چینل کے لیے انٹرویو دیا، جہاں انہوں …

Read More »

فاران طاہر نے ہالی ووڈ میں ملنے والے معاوضے سے پردہ اُٹھا دیا

پاکستانی نژاد امریکی ہالی ووڈ اداکار فاران طاہر نے ہالی ووڈ میں ملنے والے معاوضے سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی انہوں نے پاکستانی نژاد ہالی ووڈ اداکار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی اور مختلف امور پر کھل کر بات چیت کی۔ دوران پروگرام انہوں …

Read More »

غزہ کی حالت دیکھ کر لگتا ہے کہ میرا سر پھٹ جائے گا: سوارا بھاسکر

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا دیکھتے ہی محسوس ہوتا ہے کہ میرا سر پھٹ جائے گا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ …

Read More »