Home / 2024 / May / 09

Daily Archives: May 9, 2024

پنجاب، سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

پنجاب اور سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں قرارداد وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ 9 مئی کو شرپسند عناصر کی جماعت نے اداروں کے خلاف حملہ کیا، قومی سلامتی کے اداروں …

Read More »

ورغلائے لوگوں کو شک کا فائدہ دیا چکا، اصل رہنماؤں کو جرائم کا حساب دینا ہوگا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، وہ معصوم لوگ جو اِن مجرمانہ عناصر کے مذموم سیاسی مقاصد کو نہیں سمجھ سکے، ان ورغلائے ہوئے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دیا …

Read More »

9 مئی کو تشدد کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 9 مئی کا دن ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، سانحہ کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جوابداہ ٹھہرانا چاہیے۔ 9 مئی کے حوالے سے جاری اپنے پیغام میں صدر آصف زرداری نے کہا …

Read More »

اسلام آباد میں 9مئی کی ریلی، بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد میں 9مئی کے سلسلے میں نکالے جانے والی ریلی کے دوران پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جسے کارکنوں نے ناکام بنا دیا۔ 9مئی کے موقع پر جہاں پاک فوج کے حق میں ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں …

Read More »

9 مئی کو دوست کے لبادے میں ملک سے دشمنی کرنے والے سزا سے بچ نہیں سکیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو دوست کا لبادہ اوڑ کر ملک سے دشمنی کرنے والے سزا سے بچ نہیں سکیں گے۔ اسلام آباد میں وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے منعقد تقریب سے …

Read More »

آئی ایم ایف سے قسط ملنے سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 مئی کوختم ہوئے ہفتے میں 1.14 ارب ڈالربڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان  …

Read More »

آئندہ مالی سال کیلئے 23 ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ کا تخمینہ

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے بیرونی فنانسنگ کا ابتدائی تخمینہ 23 ارب ڈالر لگایا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال دوست ممالک سے تقریباً 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرایا جائےگا جس میں سے سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر، یو اے …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 278 روپے 20  پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی اختتامی قیمت 278 روپے 10 پیسے تھی۔ آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ …

Read More »

زیر التوا ٹیکس مقدمات پر تجاویز چیئرمین ایف بی آر کو ارسال

اسلام آباد: اٹارنی جنرل آفس نے زیر التوا ٹیکس مقدمات پر تجاویز چیئرمین ایف بی آر کو بھیج دیں۔ ذرائع کے مطابق زیر التوا ٹیکس مقدمات تقریباً 3 ہزار ارب روپے مالیت کے ہیں اور اس حوالے سے اٹارنی جنرل آفس کا کہنا ہےکہ ایف بی آر مقدمات پر اٹارنی …

Read More »

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 5  ہزار 75  روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ہزار 292  ڈالر فی …

Read More »