Home / 2024 / May / 04

Daily Archives: May 4, 2024

ہم عوام کے راستے میں ریڈ کارپٹ بچھائیں گے، مصدق ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عوام کے راستے میں ہم ریڈ کارپٹ بچھائیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق مجھے ذمہ داریاں دی گئی ہیں، ہمارے لیے سب سے اہم چیز یہ ہے کہ …

Read More »

پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے یہ فیصلہ 2 صوبوں میں گورنر کے عہدوں کے لیے اپنے رہنماؤں کو نامزد کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے 2 صوبوں کی گورنرشپ لینے …

Read More »

بلوچستان: وزیر اعلٰی، ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی سے کامیاب مذاکرات کے بعد بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز نے صوبے کے تمام شاہراہوں پر جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سرکاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں کے وفد نے ملاقات کی، مذاکرات …

Read More »

نئے گورنر خیبر پختونخوا کی تعیناتی کے سلسلے میں اعلامیہ غیر معمولی تاخیرکا شکار

نئے گورنر خیبر پختونخوا کی تعیناتی کے لیے اعلامیہ غیر معمولی تاخیرکا شکار ہوگیا۔ فیصل کریم کنڈی کا بطور گورنر خیبر پختونخوا کی نامزدگی کا اعلامیہ تاحال جاری نہ ہوسکا۔ گزشتہ روز پیپلز پارٹی نے فیصل کریم کنڈی کو خیبر پختونخوا کے گورنر کے عہدے کے لیےگورنر نامزد کیاتھا۔ گورنر …

Read More »

پیپلز پارٹی کے نامزد سردارسلیم حیدر پنجاب، فیصل کریم کنڈی خیبر پختونخوا کے گورنر تعینات

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے نامزد سردار سلیم حیدر اور فیصل کریم کنڈی کو گورنر تعینات کردیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان …

Read More »

کیا سعودی سرمایہ کاری سے پاکستان کی معدنیات پر مبنی معیشت ترقی کرپائے گی؟

پاکستان اور سعودی عرب دونوں ممالک ایک اہم سنگم پر موجود ہیں جہاں دونوں کا مقصد اپنی معدنیات پر مبنی معیشت کو بہتر بنانا ہے۔ ایک ملک اقتصادی بحران سے بحالی کی کوشش میں ہے جبکہ دوسرا ملک فوسلز ایندھن کے علاوہ بھی اپنی معیشت کو متنوع بنانے کی کاوشیں …

Read More »

سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے

27 سو ارب روپے سے زائد کے زیر التوا ٹیکس کیسز کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو اہم قانونی اختیارات مل گئے جبکہ کمشنر ان لینڈ ریونیو اپیلز کے اختیارات کو محدود کردیا گیا۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ بورڈ میں ڈائریکٹوریٹ …

Read More »

پی آئی اے نجکاری کی اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری

مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کی اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی۔ اسکیم آف ارینجمنٹ کے تحت پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ،پی آئی اےکے 100 فیصد شیئرز حاصل کرے گی۔ سی سی پی کی جانب سے جاری …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ

گزشتہ چند روز سے ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے اور اس کی قیمت آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 16 سو روپے کمی …

Read More »

کے الیکٹرک کا 7 سال کیلئے 3.84 روپے فی یونٹ بیس ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ

کچھ دن پہلے منظور کیے جانے والے 392 ارب روپے کے سرمایہ کاری کے منصوبے کی بنیاد پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) اب کے الیکٹرک کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3.84 روپے فی یونٹ تک اضافہ کرنے پر کام کر رہی ہے، جسے اگلے 7 سالوں …

Read More »