Home / 2024 / May / 17

Daily Archives: May 17, 2024

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی بجلی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاق کو 15 روز کی مہلت

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بجلی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے وفاقی کو 15 روز کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس عرصے میں مسئلہ حل نہ ہوا تو بجلی کا بٹن میں آن آف کروں گا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران …

Read More »

مریم نواز کی ایلیٹ فورس کے یونیفارم کی ویڈیوز و تصاویر وائرل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی گزشتہ ماہ اپریل میں پنجاب پولیس کے یونیفارم کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اب ان کی جانب سے ایلیٹ فورس کا یونیفارم پہننے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ مریم نواز نے 17 مئی کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایلیٹ …

Read More »

پاکستان نرسنگ کونسل میں گلگت بلتستان کے کوٹے پر غیر متعلقہ رکن کی تعیناتی کا انکشاف

پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل میں گلگت بلتستان کے کوٹہ پر غیر متعلقہ رکن کی تعیناتی کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلے میں گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ نے وفاقی حکومت سے احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری صحت کو خط ارسال کردیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق فرزانہ …

Read More »

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر آنے کا ہے جب کہ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان 19 سے20 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترک صدر کا یہ اہم دورہ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ہوگا، رجب طیب …

Read More »

کراچی: لائنز ایریا کے مکینوں کا بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج

کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں بجلی کی طویل بندش اور لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا تاہم کے الیکٹرک نے علاقے میں طویل لوڈشیڈنگ کی تردید کی ہے۔ شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف لائنز ایریا کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور لکی اسٹار سے …

Read More »

ملک میں اپریل 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا، اعداد و شمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپریل 2024 کے کرنٹ اکاؤنٹ اور بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق  اپریل 2024 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 49 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے 10 …

Read More »

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

 ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار ہوگئی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100انڈیکس ریکارڈ 75 ہزار 342 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج  کا 100انڈیکس 411 پوائنٹس اضافے سے ریکارڈ 75342 پر بند ہوا ہے۔ 100 انڈیکس نے کاروباری دن میں ریکارڈ 75401 کی نئی چوٹی بھی بنائی۔  انڈیکس آج 453 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 49کروڑ 66 …

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہوکر  278 روپے 21 پیسے کا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 4 …

Read More »

چین کا 15 ارب ڈالر قرض، پاکستان 5 سال توسیع کا خواہاں

اسلام آباد: پاکستان چین سے قرض توسیع کا خواہاں ہے اور آئی پی پیز کے 15.36ارب ڈالر واپس کرنے کی مدت 5سال بڑھانے کیلئے آپشنز کی تلاش کررہا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد کو چینی حکومت اور آئی پی پیز کی رضا مندی درکار ہوگی، طویل مذاکرات کی ضرورت …

Read More »