Home / 2024 / May / 26

Daily Archives: May 26, 2024

ٹیکساس اور قریبی ریاستوں میں طوفان باد باراں اور ہوائی بگولوں سے گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی

رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائیندہ جیو/ جنگ ڈیلس: امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں طوفان اور ہوائی بگولوں نے سات افراد کی جان لے لی جب کہ اس نے دیہی موبائل ہوم پارک کو تباہ کر دیا اور ارکنساس اور اوکلاہوما میں کم از کم چار افراد کے ہلاک …

Read More »

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ڈاکو کو گولی مارک ر قتل کردیا۔ سرجانی پولیس کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) اسد اللہ آغا نے بتایا کہ اتوار کی علی الصبح گلشن نور میں گو پیٹرول پمپ کے قریب دو ملزمان …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی پشاور میں کارروائی: 5 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے پشاور ضلع کے علاقہ حسن خیل میں انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان …

Read More »

عمران خان سے علی امین گنڈاپور کی جیل میں ملاقات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ علی امین گنڈاپور اور عمران خان کے درمیان ملاقات جیل کانفرنس روم میں کروائی گئی، جو تقریبا 40 منٹ تک جاری رہی۔ بانی پی …

Read More »

مونا خان کو یونان جیل سے رہائی مل گئی

پاکستانی خاتون اینکر اور میراتھن رنر مونا خان کو یونان کی جیل سے رہائی مل گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کی مسلسل کوششوں سے پاکستانی شہری مونا خان کو رہا کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستانی سفارت خانے نے خاتون اینکر مونا خان کی گرفتاری کا معاملہ …

Read More »

چینی شہریوں پر حملے میں افغان سرزمین استعمال ہوئی، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کی شکل میں پاک چین تعاون جاری ہے اور ہمیں بالکل یقین ہے وہ ہماری اور ہم …

Read More »

’پاکستان کیلئے اس بار کر ڈالو‘، شعبۂ ریئل اسٹیٹ کو ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ

’جیو نیوز‘ کی مہم ’پاکستان کے لیے اس بار کر ڈالو‘ میں سیاست دانوں اور تاجروں نے ملکی معیشت کی بحالی کے لیے مکالموں کے ساتھ عملی اقدامات پر زور دیا ہے۔  ریئل اسٹیٹ فیڈریشن پاکستان کے صدر سردار طاہر نے ریئل اسٹیٹ کے شعبے کو ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ …

Read More »

پاکستان کی چین سے درآمدات میں اضافہ

اپریل میں سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر پاکستان کی چین سے درآمدات بڑھ گئیں۔ ذرائع وزارتِ تجارت کے مطابق اپریل میں سالانہ بنیادوں پر چین سے درآمدات میں 116 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ماہ چین سے درآمدات 1 ارب 44 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز رہیں جبکہ اپریل 2023ء …

Read More »

پنجاب: پرائس کنٹرول کمیٹی نظام کو نئی شکل دینے کا فیصلہ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی پر  ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع محکمۂ صنعت و تجارت کے مطابق مارکیٹوں میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے نرخوں پر عمل درآمد نہیں کروایا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریوں کو بازاروں میں کھانے پینے …

Read More »

آئس کریم اور پاپڑ کس طرح تیار کیے جاتے ہیں؟ دیکھ کر کھانا چھوڑ دیں گے

لاہور : پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے نے ڈی جی کی ہدایت پر ٹیم سر عام کے ہمراہ مختلف کارخانوں میں چھاپے مار کر بھاری تعداد میں مضر صحت پاپڑ اور آئس کریم کے پیکٹس برآمد کرلیے۔ اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام سر عام کی ٹیم …

Read More »