Home / 2024 / May / 26 (page 3)

Daily Archives: May 26, 2024

ماہرہ خان کا ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کی انجلی کا انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کا بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے مشہور کردار’انجلی‘ کو کاپی کرنا مداحوں کو بھا گیا۔ فلم’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں چلبلی سی لڑکی ’انجلی‘ کا کردار بھارتی اداکارہ کاجول نے ادا کیا تھا جسے بالی ووڈ کے تقریباً سب ہی …

Read More »

بھارت: بچوں کے اسپتال میں آتشزدگی، 7 بچے ہلاک

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بچوں کے اسپتال میں آگ لگ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسپتال سے ریسکیو کیے گئے 12 بچوں میں سے 7 طبی امداد کے دوران دم توڑ گئے۔ حکام کے مطابق اسپتال میں رات گئے لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، آگ لگنے کی …

Read More »

حماس کا جبالیہ کیمپ کی سرنگ میں گھسنے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ

حماس نے غزہ میں جبالیہ کیمپ کی ایک سرنگ میں گھسنے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کر دیا۔ حماس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سرنگ میں گھسنے والے تمام اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک، زخمی یا گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں سے اسلحہ بھی چھین لیا گیا …

Read More »

سائنسدانوں نے زمین کے حجم کے برابر نیا سیارہ دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے زمین کے حجم کے برابر نیا سیارہ دریافت کر لیا۔ سائنسدانوں کے دریافت کردہ نئے سیارے Gliese 12 b پر انسانی زندگی کے لیے موافق درجہ حرارت پایا گیا۔ 40 نوری سال کی دوری پر واقع سیارہ ہر 12 سے 13 دن میں اپنے میزبان ستارے کے گرد …

Read More »

امریکی جامعات کے طلبہ نے فلسطین حامی بینرز اٹھا کر ڈگریاں وصول کیں

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی طلبا کا احتجاج جاری ہے، امریکی جامعات کی گریجویشن تقاریب میں طلبا نے فلسطین حامی بینرز اٹھا کر ڈگریاں وصول کیں۔ ویل کارنل میڈیسن  ( Weill Cornell Medicine) یونیورسٹی میں غزہ سے آئے طالبعلم نے  فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف اقدامات نہ …

Read More »

آئی ایف جے نے بھی پنجاب ہتک عزت قانون کی مخالفت کردی

انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے بھی پنجاب ہتک عزت قانون کی مخالفت کردی ہے۔ سیکریٹری انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس انتھونی بلانگر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ حکومت پنجاب کا ہتک عزت بل آئین اور یو این چارٹر کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب ہتک عزت …

Read More »

دنیا میں 3 کروڑ 70 لاکھ بچے تمباکو استعمال کرتے ہیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں 13 سے 15 سال کے 3 کروڑ 70 لاکھ بچے تمباکو استعمال کررہے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ تمباکو انڈسٹری بچوں کو نکوٹین کاعادی بنانے کے لیے پھلوں کے ذائقے استعمال کر رہی …

Read More »

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر کی خصوصی دعوت قبول کی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی ولی عہد نے ایران کے قائم مقام صدر کو تعزیت کا ٹیلی فون کیا تھا۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی روابط اور علاقائی مسائل پر گفتگو کی تھی۔

بھارتی ریاست گجرات کے شہر راجکوٹ میں گیمنگ زون میں آگ لگنے سے 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ لاشیں مکمل طور پر جل گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے …

Read More »

سعودی ولی عہد نے ایران کے دورے کی دعوت قبول کرلی

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر کی خصوصی دعوت قبول کی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی ولی عہد نے ایران کے قائم مقام صدر کو تعزیت …

Read More »

حج کیلئے نسک کارڈ رکھنا لازم قرار

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عازمین حج کے لیے نسک کارڈ رکھنا ضروری ہے۔ اس حوالے سے سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے آئے عازمین کو نسک کارڈ حج مشنز فراہم کریں گے۔ سعودی وزارتِ حج کے مطابق نسک کارڈ …

Read More »