Home / جاگو دنیا / سعودی ولی عہد نے ایران کے دورے کی دعوت قبول کرلی

سعودی ولی عہد نے ایران کے دورے کی دعوت قبول کرلی

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔

شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر کی خصوصی دعوت قبول کی۔

خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی ولی عہد نے ایران کے قائم مقام صدر کو تعزیت کا ٹیلی فون کیا تھا۔

بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی روابط اور علاقائی مسائل پر گفتگو کی تھی۔

Check Also

امریکی کالج کیلئے اسکالر شپ حاصل کرنے والے بھارتی طالب علم کا جھوٹ بے نقاب

امریکی کالج کیلئے اسکالر شپ حاصل کرنے والے بھارتی طالب علم کا جھوٹ بے نقاب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *