Home / جاگو دنیا / سائنسدانوں نے زمین کے حجم کے برابر نیا سیارہ دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے زمین کے حجم کے برابر نیا سیارہ دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے زمین کے حجم کے برابر نیا سیارہ دریافت کر لیا۔

سائنسدانوں کے دریافت کردہ نئے سیارے Gliese 12 b پر انسانی زندگی کے لیے موافق درجہ حرارت پایا گیا۔

40 نوری سال کی دوری پر واقع سیارہ ہر 12 سے 13 دن میں اپنے میزبان ستارے کے گرد چکر لگاتا ہے۔

 سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سیارے کی سطح کا درجہ حرارت 42 ڈگری ہے لیکن انسانی رہائش کے لیے سیارے کے ماحول کے بارے میں کچھ کہنا ابھی قبل از وقت ہے۔

Check Also

خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے

سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔ یورپ، امریکا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *