Home / 2024 / May / 26 (page 2)

Daily Archives: May 26, 2024

رواں مالی سال کے دوسری ششماہی میں درآمدات میں اضافہ

رواں مالی سال کی دوسری ششماہی میں پابندیوں میں نرمی کے بعد درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ درآمدات میں اضافہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ہدایات پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے پابندیوں میں نرمی کی عکاسی کرتا ہے۔ جنوری …

Read More »

طلعت حسین کی ڈائیلاگ ڈیلیوری کا زمانہ معترف تھا: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ طلعت حسین ایک لیجنڈ اداکار تھے جن کی ڈائیلاگ ڈیلیوری کا ایک زمانہ معترف تھا۔ ٹی وی، تھیٹر، فلم اور ریڈیو کے ممتاز اداکار طلعت حسین کی وفات پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے لواحقین سے …

Read More »

معروف اداکار، صداکار، ہدایتکار طلعت حسین انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف اداکار، صداکار و ہدایت کار طلعت حسین انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کے مطابق طلعت حسین کی نمازِ جنازہ کراچی میں مسجد عائشہ ڈیفنس فیز 7 میں بعد نمازِ عصر ادا کی جائے گی جس کے بعد تدفین ڈیفنس فیز 8 میں کی جائے گی۔ آرٹس کونسل کے …

Read More »

منور فاروقی کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

ریئلٹی شو بگ باس 17 کے فاتح اداکار منور فاروقی کو طبیعت خرابی پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔  منور کے دوست نے سوشل میڈیا پر انکی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں اداکار کو اسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ تاہم منور فاروقی نے خود …

Read More »

انٹرنیٹ صارفین نے پریتی زنٹا کا لہجہ جعلی، مضحکہ خیز قرار دیدیا

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کے کانز فلم فیسٹیول میں اپنائے گئے لہجے کو انٹرنیٹ صارفین نے جعلی اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پریتی زنٹا نے کانز فلم فیسٹیول کے 77ویں ایڈیشن میں شرکت کی اور سب کو حیران کردیا، صرف ان کا لہجہ …

Read More »

منوج باجپائی کو پہلی فلم کا کتنا معاوضہ ملا تھا؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی نےاپنی پہلی فلم کی کمائی بتادی اور کہا کہ اس کے بھی 6 سال بعد میرے معاوضے میں اضافہ ہوا۔ منوج باجپائی نے اپنی پہلی فلم’بینڈٹ کوئین‘ شیکھر کپور کے ساتھ 1994ء میں کی تھی، جس میں انہیں معاون اداکار کا کردار نبھانے …

Read More »

عامر خان کے بیٹے کی پہلی فلم جون میں ریلیز کیلئے تیار

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کے بیٹے جنید خان بھی اداکاری کی  دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہیں، وہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے ڈیبیو کریں گے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق جنید خان فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کےلیے خود کو چار سال سے تیار کر …

Read More »

مادھوری کے ساتھ ڈانس کو کارتک نے ایک خواب قرار دے دیا

اداکار کارتک آریان نے مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ ڈانس کو اپنے لیے خواب قرار دے دیا۔  ابھرتے ہوئے بھارتی اسٹار اداکار کارتک آریان کی بیوٹی نامور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کارتک آریان اپنی نئی آنے والی فلم چندو چیمپئن کی پروموشن میں مصروف ہیں …

Read More »

کوویڈ مثبت آنے کے باوجود پرفارمنسز کا انکشاف، لیڈی گاگا تنقید کی زد میں

نامور امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود پرفارمنسز کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لاس اینجلیس میں اپنے کنسرٹ کے موقع پر لائیو سوالات و جوابات کے سیشن …

Read More »

لاہور میں زیرِ علاج زینب جمیل کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

لاہور میں زیرِ علاج سابق اداکارہ زینب جمیل کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت دے دی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے میؤ اسپتال میں زیرِ علاج سابق ماڈل و ادکارہ زینب جمیل سے ملاقات کی، انہوں نے اس موقع پر پولیس حکام کو زینب جمیل کی سیکیورٹی …

Read More »