Home / 2024 / May / 19

Daily Archives: May 19, 2024

فلسطینی امت مسلمہ کا کفارہ ادا کر رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطینی امت مسلمہ کا کفارہ ادا کر رہے ہیں۔  پشاور میں غزہ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ فلسطین، کشمیر اور میانمار کا مسئلہ بھی آگے لے کر جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی …

Read More »

لندن یا کینیڈا میں کبھی بھی جنرل ظہیر الاسلام سے نہیں ملا، طاہر القادری

تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے جنرل (ر) ظہیر الاسلام سے کبھی بھی لندن یا کینیڈا میں ملاقات کی تردید کردی۔ ایک بیان میں طاہر القادری نے کہا کہ جنرل ظہیر الاسلام سے لندن یا کینیڈا میں کبھی بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملاقات …

Read More »

پاور سیکٹر میں بہت سے مسائل، بہت بڑا مسئلہ بجلی چوری ہے، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر میں بہت سے مسائل ہیں، ملک میں بجلی چوری بہت بڑا مسئلہ ہے۔ لاہور میں وزیر مملکت علی پرویز کے ہمراہ لیسکو ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر میں تمام ایریاز …

Read More »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ، صدر زرداری اور وزیراعظم کا اظہار تشویش

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آصف زرداری نے ایران کے صدر اور ان کے قافلے میں شامل ساتھیوں کی سلامتی کی دعا بھی کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری  نے کہا کہ ایرانی …

Read More »

بشکیک بحران میں جتنی طلباء کی مدد کرسکیں وہ کم ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بشکیک میں پاکستانی سفیر اور کرغزستان کی حکومت سے رابطے میں رہے ہیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ جس رات یہ واقعہ ہوا وزیراعظم شہباز شریف نے علی الصبح اس کا نوٹس لیا۔ …

Read More »

پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح کم ہو کر 15 فیصد ہونے کا امکان ہے: ورلڈ بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فیصد تک رہنے کا امکان ہے جو رواں برس تقریباً 26 فیصد تک رہے گی۔ عالمی بینک کی طرف سے پاکستانی معیشت سے متعلق جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال …

Read More »

کوئٹہ میں سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

کوئٹہ میں سبزیوں اور  مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ کوئٹہ شہر میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 20 روپے کی کمی کے بعد 50 روپے فی کلو ہو گئی۔ کوئٹہ میں پیاز کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد …

Read More »

بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع

لاہور : آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافہ متوقع ہے۔ وفاقی حکومت متعدد معاشی چیلنجز کے درمیان مالی سال 2024-25کے لیے اپنے پہلے بجٹ کا اعلان جون میں کرنے جا رہی ہے۔ سالانہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 …

Read More »

پاکستان ویمن کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز 0-3 سے انگلینڈ کے نام

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو 34 رنز سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز تین صفر سے جیت لی۔ میچ میں انگلش ٹیم نے 176رنز اسکور کیے، ڈین ویٹ نے 87رنز کی اننگز کھیلی، پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں 4  وکٹ …

Read More »

جھنگ میں رواں سال تھل جیپ ریلی منعقد ہو گی

جھنگ میں رواں سال تھل جیپ ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ جی ایم آپریشنز ٹی ڈی سی پی واحد ارجمند کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ابتدائی سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ تھل جیپ ریلی کا ٹریک 200 کلو میٹر …

Read More »