Home / 2024 / May / 27

Daily Archives: May 27, 2024

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ملازم کی خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں مبینہ طور خاتون سے زیادتی کرنے والے ہسپتال کے ملازم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے بتایا کہ پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون سے مبینہ …

Read More »

خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پشاور میں کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ترجمان پاک فوج نے مزید بتایا کہ …

Read More »

امریکی سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری سمیت اہم معاشی امور پر تبادلہ خیال

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات میں پاکستانی معیشت میں اصلاحات میں مسلسل امریکی معاونت کو اجاگر کیا جب کہ دونوں شخصیات نے تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکی سفیر نے پاکستانی معیشت میں …

Read More »

لاہور: گریٹر اقبال پارک کے نزدیک ماں 6 ماہ کی بچی سمیت 4 معصوم بچوں کو چھوڑ گئی

لاہور میں گریٹر اقبال پارک کے نزدیک ماں 6 ماہ کی بچی سمیت 4 معصوم بچوں کو چھوڑ کر چلی گئی۔ بچوں میں 3 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے، سب سے چھوٹی بیٹی کی عمر 6 ماہ، بیٹے کی عمر 3 سے 4 سال کے درمیان ہے۔ والدہ بچوں …

Read More »

بہاولپور: گھریلو جھگڑے پر باپ نے 2 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا

بہاولپور کے علاقے مسافر خانہ میں گھریلو تنازع پر باپ نے اپنی دو کمسن بیٹیوں کو قتل کردیا۔ خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ سرفراز کا اپنی اہلیہ آسیہ سے جھگڑا چل رہا تھا جو اپنے والدین کے گھر رہ رہی تھی۔ ملزم …

Read More »

قرض کا 80 فیصد سود کی ادائیگی پر خرچ ہوا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں بجٹ کا 64 فیصد قرض کی ادائیگی پر خرچ ہوا، قرض کی ادائیگی …

Read More »

آئندہ مالی سال کا ٹیکس ٹارگٹ ساڑھے 12 ہزار ارب روپے سے زائد ہو سکتا ہے: چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر  امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال ایف بی آر کا ٹیکس ٹارگٹ ساڑھے 12 ہزار  ارب  روپے سے زائد ہو سکتا ہے۔  فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ نے آئندہ وفاقی بجٹ تجاویز  پر غیر رسمی گفتگو  کرتے …

Read More »

پنجاب حکومت کی بیکری مالکان کو قیمتوں میں کمی کیلئے آج کی ڈیڈ لائن

لاہور: پنجاب حکومت نے بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے مالکان کو   آج تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔  محکمہ خوراک پنجاب کے مطابق صوبے میں آٹے اورفائن میدے کی قیمتوں میں 47 فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق  آٹا اور فائن میدا سستا ہوگیا مگر  …

Read More »

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 40 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے …

Read More »

پاکستان میں گیس کی ترسیل و تقسیم کا نظام شدید دباؤ میں

اسلام آباد: پاکستان میں قدرتی گیس کی ترسیل اور تقسیم کا نظام خطرے میں پڑگیا ہے کیونکہ لائن اب گزشتہ 5 مئی کے بعد 5.130 بلین کیوبک فٹ خطرے کے نشان پر پہنچ گئی ہے۔ گیس ٹرانسمیشن سسٹم میں دباؤ 4.570 سے 4.970 بلین کیوبک فٹ (بی سی ایف) کے …

Read More »