Home / 2024 / May / 26 (page 4)

Daily Archives: May 26, 2024

عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح میں اسرائیلی حملے تیز

عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح میں اسرائیلی فوج نے کارروائیاں تیز کر دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں بچے سمیت 6 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جبالیہ پناہ گزین کیمپ اور غزہ پٹی کے شمالی علاقوں میں بھی اسرائیلی زمینی کارروائیاں بڑھ گئی …

Read More »

ٹیم کا نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پی سی بی

قومی ٹیم کے نائب کپتان کے حوالے سے خبروں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم کا پہلا گروپ امریکا روانہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپتان روہت شرما، رشبھ پنٹ، رویندرا جڈیجا، کلدیپ یادو اور دیگر امریکا روانہ ہوئے جبکہ دیگر کھلاڑی آئی پی ایل ختم ہونے کے بعد روانہ ہوں گے۔ بھارتی آل …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیویارک میں پاک بھارت ٹاکرا، پنڈی میں خاص انتظام

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے آئی سی سی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کر دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا لیکن 11 ہزار کلو …

Read More »

جس مزاج سے کھیلنا چاہیے وہ پوری طرح نظر نہیں آرہا، عماد وسیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ جس مزاج سے کھیلنا چاہیے وہ پوری طرح نظر نہیں آرہا، اگر شروع ہی سے حریف پر دباؤ ڈالیں تو آسان ہوتا ہے۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ جوں جوں …

Read More »

امریکا نے بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی

بنگلادیش نے امریکا کو آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تاہم امریکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پریری میں کھیلے گئے میچ میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 104 رنز بنائے۔ بنگلادیش نے 105 رنز …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے اسٹیڈیم آنے والوں کا ردعمل

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ سے شکست پر برٹش پاکستانی فینز قومی کرکٹ ٹیم سے مایوس ہوگئے۔ میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم آنے والے شائقین نے کہا کہ بڑے اعتماد کے ساتھ میچ دیکھنے آئے تھے، فاسٹ بولنگ دیکھنے میں مزہ آیا لیکن بیٹنگ نے دل توڑ دیے۔ شائقین …

Read More »

پاک انگلینڈ ویمنز دوسرا ون ڈے بارش کے باعث رک گیا

پاکستان اور انگلینڈ ویمنز ٹیم کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔ ٹاؤنٹن میں آج پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ میچ میں 6.5 اوورز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے بغیر نقصان کے 29 رنز بنائے تھے کہ …

Read More »

گوگل کی جانب سے اے آئی ٹولز کی آزمائش

دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی جانب سے امریکا سمیت محدود ممالک میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کی آزمائش شروع کردی گئی۔ تاہم ساتھ ہی آزمائش کے دوران اے آئی ٹولز کی جانب سے صارفین کو مضحکہ خیز اور خطرناک مشورے اور جوابات دیے …

Read More »

پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ

پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہوا ہے اور بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں رہنے والی بچی میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزارت قومی صحت کے مطابق پاکستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے اور بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے …

Read More »