Home / جاگو بزنس / انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 278 روپے 20  پیسے ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی اختتامی قیمت 278 روپے 10 پیسے تھی۔ آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 3 پیسے کم ہوکر 279 روپے 11 پیسے ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *