Home / جاگو دنیا / امریکا: کاملہ ہیرس کا کنونشن سے خطاب، فلسطین کے حامی مظاہرین کا احتجاج

امریکا: کاملہ ہیرس کا کنونشن سے خطاب، فلسطین کے حامی مظاہرین کا احتجاج

امریکی نائب صدر کاملہ ہیرس کے فلے ڈیلفیا میں یونینز کے کنونشن سے خطاب کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین نے احتجاج کیا۔

کاملہ ہیرس کے کنونشن سے خطاب کے دوران مظاہرین نے فلسطین کے حق میں نعرے لگائے۔

اس موقع پر یونین اراکین نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔

Check Also

امریکی کالج کیلئے اسکالر شپ حاصل کرنے والے بھارتی طالب علم کا جھوٹ بے نقاب

امریکی کالج کیلئے اسکالر شپ حاصل کرنے والے بھارتی طالب علم کا جھوٹ بے نقاب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *