Home / جاگو کھیل / پاکستان ہاکی ٹیم ایمسٹرڈیم پہنچ گئی

پاکستان ہاکی ٹیم ایمسٹرڈیم پہنچ گئی

پاکستان ہاکی ٹیم ایمسٹرڈیم پہنچ گئی، قومی ہاکی ٹیم نیدرلینڈز میں نیشنز کپ کی تیاری کرے گی۔

قومی ٹیم ایمسٹرڈیم میں کلبز ٹیموں کے ساتھ پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔

ٹیم ایمسٹرڈیم میں ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز کی نگرانی میں پریکٹس کرے گی۔

واضح رہے کہ 9 ملکی نیشنز کپ 31 مئی سے پولینڈ میں شروع ہوگا۔

Check Also

انگلینڈ کی نمیبیا کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 41 رنز سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں انگلینڈ نے نمیبیا کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 41 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *