Home / جاگو دنیا / کولمبیا کے فلسطین کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے سفارتی اقدامات کا اعلان

کولمبیا کے فلسطین کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے سفارتی اقدامات کا اعلان

کولمبیا کے فلسطین کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے سفارتی اقدامات کے طور پر کولمبین صدر نے کولمبیا کا سفارت خانہ فلسطینی شہر رام اللہ میں کھولنے کا حکم دے دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق کولمبین صدر نے گزشتہ سال فلسطینی سفیر رؤف المالکی کو اپنے ارادے سے آگاہ کیا تھا۔

عرب میڈیا کے مطابق کولمبیا نے رواں ماہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا تھا، کولمبین صدر نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کو نسل کشی قرار دیا تھا۔

Check Also

خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے

سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔ یورپ، امریکا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *