Home / جاگو بزنس / فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے سستا ہوگیا

فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے سستا ہوگیا

ملک بھر میں فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے سستا ہوگیا۔

قیمت میں بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 475 روپے ہو گئی ہے۔

Check Also

احتجاج کی آڑ میں سیاسی ایجنڈا حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات میں کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *