Home / 2024 / May / 30 (page 4)

Daily Archives: May 30, 2024

سریش رائنا کو شاہد آفریدی کیخلاف پوسٹ ڈیلیٹ کرنی پڑ گئی

بھارت کے سابق کرکٹر سریش رائنا نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔ حال ہی میں انڈین پریمیئر لیگ کے پلے آف میں کلکتہ نائٹ رائیڈرز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان کھیلے گئے پہلے کوالیفائر میچ کے دوران سریش رائنا نے …

Read More »

امریکا: پاک بھارت میچ سے قبل دہشتگردی کی خبریں سامنے آنے لگیں

نیویارک میں پاک بھارت میچ کے لیے سیکیورٹی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا، 9 جون کو ہونے والے ٹاکرے سے قبل دہشت گردی کے حملے کی خبریں سامنے آنے لگیں۔ نیویارک انتظامیہ نے دھمکیوں کے بعد پاک بھارت میچ کے لیے سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ دھمکی آمیز رپورٹس کے سامنے …

Read More »

بھارتی کرکٹرز کو آئی پی ایل میں گرل فرینڈ ساتھ لے جانے کی اجازت ہے؟

سابق بھارتی کرکٹر و انڈین پریمیئر لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مینٹور گوتم گمبھیر نے انکشاف کیا کہ سنیل نارائن نے ان سے ملاقات کے بعد سب سے پہلا سوال آئی پی ایل میں اپنی گرل فرینڈ ساتھ لانے کے بارے میں پوچھا۔ گوتم گمبھیر نے اپنے ایک حالیہ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے ممکنہ سیمی فائنلسٹ کون ہوں گے؟ میتھیو ہیڈن نے بتا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے ممکنہ سیمی فائنلسٹ کے نام بتا دیئے۔ خیال رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جون کے آغاز کے ساتھ ہی امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع …

Read More »

این او سی معاملے پر محمد حفیظ کا بیان سامنے آگیا

پاکستانی کرکٹرز کے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) پر سابق ٹیم ڈائریکٹر قومی ٹیم محمد حفیظ کا بیان سامنے آگیا۔  سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ میں پانچ ماہ قبل دو ماہ کےلیے پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر کے عہدے پر رہا۔ میڈیا اور پیڈ …

Read More »

ویرات کوہلی کی کارکردگی پر تنقید کرنے پر قتل کی دھمکیاں ملیں: سائمن ڈول کا انکشاف

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی پر تنقید کی تو قتل کرنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ سائمن ڈول نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میں نے آئی پی ایل 2024ء کے ایڈیشن کے آغاز میں ویرات کوہلی کے …

Read More »

اسامہ میر کا ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ نہ ملنے پر محسن نقوی کو براہ راست میسج

اسامہ میر نے ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ نہ ملنے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو براہ راست میسج کردیا۔ سلیکٹرز و سینئر ٹیم منیجر اسامہ میر کے عمل سے ناخوش ہیں، ہامی بھرنے کے بعد لیگ کےلیے بھی این او سی جاری نہیں کیا۔ ذرائع …

Read More »

امریکی عدالت میں ٹک ٹاک کی درخواستوں پر ستمبر میں ٹرائل ہوگا

امریکی عدالت نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندیوں کے خلاف دائر درخواستوں پر ستمبر میں ٹرائل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ضلع کولمبیا کی ٹرائل کورٹ نے 28 مئی کو بتایا کہ ٹک ٹاک پر …

Read More »

ملٹی مشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میں روانہ، عظیم سنگ میل عبور کرنے پر وزیر اعظم کی مبارکباد

’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ کے بعد پاکستان نے ’ایم ایم ون‘ نامی نیا سیٹلائٹ لانچ کردیا جب کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ’عظیم سنگ میل‘ عبور کرنے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ یہ سیٹلائٹ پاکستان نیشنل اسپیس ایجنسی ’سپارکو‘ اور نیشنل اسپیس ایجنسی کی جانب سے …

Read More »

پلاسٹک ذرات سے مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انتہائی چھوٹے پلاسٹک ذرات سے مرد بانجھ پن کا شکار ہو سکتے ہیں۔ طبی جریدے آکسفورڈ میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے ایک مخصوص علاقے کے مردوں اور کتوں کے جسم میں پائے …

Read More »