Home / 2024 / May / 31 (page 4)

Daily Archives: May 31, 2024

بابر اعظم کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 4 ہزار رنز مکمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔  بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے دوسرے کھلاڑی ہیں۔ بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے 109 …

Read More »

بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بہترین جوڑی بن گئے

بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی کامیاب ترین جوڑی بن گئے۔  محمد رضوان اور بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ مرتبہ 50 یا اس سے زائد رنز کی پارٹنر شپ بنانے والی جوڑی بن گئے۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ …

Read More »

ورلڈ کپ بالکل مختلف گیم ہے، بہتر نتائج دیں گے، بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ سیریز ہارنے کا افسوس ہے، سیریز جیت کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بلند حوصلوں کے ساتھ جانے کی ضرورت تھی۔ لندن میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ بالکل مختلف گیم ہے …

Read More »

بھارتی اور بنگلادیشی کپتان نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم سے متاثر

بھارت اور بنگلادیش کرکٹ ٹیموں کے کپتان نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم سے متاثر ہوگئے۔ دونوں ٹیمیں کل نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے وارم اپ میچ کھیلیں گی۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ یہ اسٹیڈیم بہت خوبصورت ہے، یہ ایک کھلا …

Read More »

نتاشا کے ساتھ رہنے کے لیے بہت صبر کی ضرورت ہے: ہاردیک پانڈیا

بھارتی کرکٹ کے موجودہ نائب کپتان ہاردیک پانڈیا کا اہلیہ، سربین اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکووچ سے طلاق کی افواہوں کے درمیان ایک پرانا انٹرویو وائرل ہے۔ اس پرانے انٹرویو میں ہاردیک پانڈیا اپنی اہلیہ نتاشا کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں اور اُنہیں اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لانے پر …

Read More »

ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی: ملائیشیا، پاکستان کا میچ 4، 4 گول سے برابر

پولینڈ میں نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ چار چار گول سے برابر ہوگیا، میچ کے آخری منٹ میں پاکستان کو پنالٹی اسٹروک مل گیا جس پر ابوبکر نے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔ ایف آئی ایچ نیشنز کپ پولینڈ میں شروع ہوگیا، پہلا میچ پاکستان …

Read More »

چوتھا ٹی20: انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلینڈ نے 4 میچوں کی سیریز 2 صفر سے جیت لی۔ انگلش ٹیم نے 158رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل کرلیا، فل سالٹ نے 45، جوز بٹلر نے 39 رنز اور ول جیک 20 رنز …

Read More »

ہیٹ ویو اور گرم موسم سے فالج کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہیٹ ویو یا انتہائی سخت گرم موسم میں فالج لاحق ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ عام طور پر خیال کیا جاتا رہا ہے کہ فالج سردیوں میں ہوتا ہے، تاہم پہلے بھی ماہرین صحت بتا چکے ہیں کہ فالج نہ صرف …

Read More »

’شدید تنقید‘ کے بعد سربراہ پاکستان پولیوپروگرام عہدے سے مستعفی

پاکستان پولیوپروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے ذاتی وجوہات کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈاکٹر شہزادبیگ اپنے استعفے کے حوالے سے کہا کہ ذاتی وجوہات پر نیشنل کوآرڈینیٹر برائے پولیو کے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ اطلاعات کےمطابق حکومت نے چند روز قبل پولیو پروگرام …

Read More »

عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں دفعہ 144 کے نفاذ کی سفارش

عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانور فروخت ہونے کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر صوبے کے 7 اضلاع میں 144 لگانے کی سفارش کردی گئی۔ ’ خیبرپختونخوا میں کانگوں وائرس پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر محکمہ لائیو اسٹاک نے …

Read More »