Home / 2024 / May / 15 (page 4)

Daily Archives: May 15, 2024

بابر اور رضوان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ

بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ بنادیا۔ بابر اور رضوان مجموعی طور پر 3 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے۔ دونوں کرکٹرز کے درمیان 10ویں سنچری شراکت بھی بنی، دونوں 10 سنچری پارٹنرشپ کرنیوالا پہلا پیئر بھی ہیں۔ …

Read More »

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔  قومی ٹیم کے کپتان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ مرتبہ 50 یا اس سے زائد رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ بابر اعظم نے 39 مرتبہ 50 یا اس سے …

Read More »

میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، کوشش کروں گا کہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر کروں۔ شاہین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی بات یہ ہے کہ جب …

Read More »

سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی

بھارت کے سابق بیٹر سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹیٹ ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر خود کی گردن میں گولی ماری۔ اہلکار چھٹیوں پر گیا ہوا …

Read More »

پاکستان کیخلاف سیریز، انگلینڈ نے اپنے اہم کھلاڑیوں کو آئی پی ایل سے واپس بلالیا

رواں ماہ پاکستان کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انگلینڈ نے اپنے اہم کھلاڑیوں کو آئی پی ایل سے واپس بلا لیا۔ آئی پی ایل کھیلنے والے انگلینڈ کے کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر وطن روانہ ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ انگلینڈ کے اہم کھلاڑی …

Read More »

انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، بابر اعظم کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی۔ اپنے ایک بیان میں بابراعظم نے کہا ہے کہ پہلے میچ کے بعد ٹیم کی بیٹنگ میں کافی بہتری آئی، انفرادی کارکردگی میں رضوان اور فخر نمایاں رہے۔ بابر اعظم …

Read More »

آئرلینڈ کو تیسرے ٹی20 میں شکست، پاکستان نے سیریز 1-2 سے جیت لی

پاکستان نے میزبان آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔  ڈبلن میں کھیلے گئے اس میچ میں آئرلینڈ کا 179 رنز کا ہدف قومی بیٹرز نے 17ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ بابر اعظم اور محمد رضوان نے …

Read More »

واٹس ایپ کے ویب ورژن میں بھی اے آئی چیٹ بوٹ متعارف

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس کی جانب سے ویب ورژن یعنی ڈیسک ٹاپ پر بھی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ متعارف کرادیا گیا۔ واٹس ایپ کے ویب ورژن پر ترتیب وار صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹ نظر آنے لگیں گے، بعض صارفین …

Read More »

نئے فیچرز کے ساتھ چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن متعارف

اوپن اے آئی نے نے چیٹ جی پی ٹی کے نئے، بہتر اور تیز ورژن متعارف کردیا ہے جسے نان سبسکرائبرز بھی استعمال کر سکیں گے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ ماڈل کی تقریب رونما ایسے وقت میں ہوئی جب اس کی حریف کمپنی گوگل اپنی …

Read More »

پہلی بار ایک خاتون میں خنزیر کا گردہ ٹرانسپلانٹ کردیا گیا

امریکا میں پہلی بار ایک خاتون میں خنزیر کا گردہ ٹرانسپلانٹ کردیا گیا اور ڈاکٹرز کے مطابق ابتدائی دنوں میں خاتون کی صحت بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق ریاست نیوجرسی کی 54 سالہ خاتون لیزا پسانو میں خنزیر کا …

Read More »