Home / 2024 (page 21)

Yearly Archives: 2024

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ایک کلو گھی کی قیمت میں نمایاں کمی کردی

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ایک کلو گھی 18 روپے سستا کردیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق گھی کی قیمت میں کمی کا اطلاق منگل 28 مئی سے ہوگا، سبسڈی والے گھی کی نئی قیمت 375 روپے فی کلو ہوگی جبکہ بغیر سبسڈی والے گھی کی فی کلو قیمت 445 …

Read More »

سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 429 روپے …

Read More »

یوم تکبیر پر اچانک چھٹی پر کاروباری طبقہ حیران، مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان

یوم تکبیر پر اچانک چھٹی پر کاروباری طبقہ حیران اور امتحان دینے والے طلبا پریشان ہیں۔ کاروباری برادری کا کہنا ہےکہ مختلف معاملات میں بینک ٹرانزکشنز کرنا ہوتی ہيں ، اچانک چھٹی سے ٹرانزکشن متاثر ہوتی ہے اور کاروباری اعتماد میں کمی آتی ہے۔ لاہور میں انجمن تاجران نے آج …

Read More »

صحیح جیون ساتھی ملے تو شادی زندگی کا خوبصورت حصہ ہے: سجل علی

پاکستانی معروف اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کی زندگی کا آخر انجام شادی کو قرار دیا جاتا ہے، جبکہ شادی ایک خوبصورت رشتہ ہے اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ کے نئے ڈرامے ’زرد …

Read More »

بھارتی میڈیا کی کامیڈین منور فاروقی کی دوسری شادی کی تصدیق

بھارتی میڈیا نے اسٹینڈ اپ کامیڈین و ریپر منور فاروقی کی دوسری شادی کی تصدیق کر دی۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے سے بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی دوسری شادی سے متعلق افواہیں زیرِ گردش تھیں جن کی اب تصدیق سامنے آ گئی ہے۔ …

Read More »

طلعت حسین سے دوستی 50 برسوں پر محیط ہے: انور مقصود

پاکستانی لیجنڈری مصنف، طنز و مزاح نگار اور میزبان انور مقصود نے اداکار طلعت حسین کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ طلعت حسین سے میری دوستی 50 برسوں پر محیط ہے، وہ ایک بڑے اداکار اور اچھے انسان تھے، ان کے انتقال پر دلِ …

Read More »

لوگ مجھے علیزے شاہ کا ہمشکل قرار دیتے ہیں: اقراء راجپوت

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی اداکارہ و ماڈل اقراء راجپوت نے انکشاف کیا ہے کہ بہت سے لوگ اُنہیں معروف اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ سے تشبیہ دیتے ہیں۔ اقراء راجپوت نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے کامیڈی شو میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے متعدد سوالات …

Read More »

خلیل الرحمٰن قمر کا ماہرہ خان کو نئی فلم میں کاسٹ کرنے کا اعلان

پاکستان کی صفِ اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان کو اپنے ڈرامے میں کاسٹ کرنے پر پچھتانے والے معروف مصنف وہدایت کار خلیل الرحمٰن قمر نے ایک بار پھر اداکارہ کو اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔ حال ہی میں خلیل الرحمٰن قمر نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ …

Read More »

عاطف اسلم نے مداح کا دن یاد گار بنا دیا

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم سے ریسٹورنٹ میں اچانک ملاقات ہونے کے بعد مداح کا دن یادگار بن گیا۔ عاطف اسلم اگر کسی کو ریسٹورنٹ میں اچانک اس کے پاس والی ٹیبل پر بیٹھے نظر آ جائیں اور اسے ان کے ساتھ کچھ دیر بات کرنے کا موقع بھی …

Read More »

مکیش امبانی کے بیٹے کا پری ویڈنگ راؤنڈ 2، مہمان اٹلی پہنچ گئے

بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے پری ویڈینگ راؤنڈ 2 میں شرکت کے لیے بھارتی فنکار اٹلی پہنچنا شروع ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کا پری ویڈینگ راؤنڈ 2 ایک کروز شپ پر منعقد ہو …

Read More »