Home / 2024 (page 18)

Yearly Archives: 2024

فلسطینی مزاحمت کی علامت ’کوفیہ‘ کے ڈیزائن کا مطلب کیا ہے؟ بیلا حدید نے بتادیا

فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل بیلا حدید کا شمار ان چند مشہور شخصیات میں ہوتا ہے جو مظلوم فلسطینیوں کے لیے بلا جھجک آواز اٹھاتی ہیں۔  بیلا حدید سوشل میڈیا کے ذریعے مسلسل اپنی ثقافت کے بارے میں شعور اجاگر کرتی نظر آ رہی ہیں۔ حال ہی میں اُنہوں نے …

Read More »

آج کل نیکی کرکے دوسروں کو بتانا ضروری ہے: صبا فیصل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنی بیٹی اداکارہ  سعدیہ فیصل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ آج کل نیکی کرکے دوسروں کو بتانا ضروری ہے۔ کچھ روز قبل اداکارہ سعدیہ فیصل نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔ فوٹو بشکریہ انسٹاگرام  اس ویڈیو میں اُنہوں …

Read More »

جنوبی افریقہ میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز

جنوبی افریقا میں عام انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ میں لوگ نئی پارلیمنٹ اور نو صوبائی قانون ساز اسمبلیوں کے لیے آج ووٹ ڈال رہے ہیں۔ انتخابات کے لیے آج صبح ملک بھر میں پولنگ شروع ہوئی اور کئی …

Read More »

بھارت میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے اوپر چلا گیا

پاکستان کی طرح بھارت بھی ان دنوں شدید گرم موسم اور ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ریاست راجستھان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے اوپر چلا گیا تھا جبکہ نئی دلی میں درجہ حرارت 49.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …

Read More »

’اس وحشت کو رک جانا چاہیے‘: انتونیو گوتریس کی رفح پر اسرائیل کے حملوں کی مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے رفح میں جاری اسرائیلی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انتونیو گوتریس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں اسرائیل …

Read More »

موساد کے سابق سربراہ نے عالمی عدالت کی پراسیکیوٹر کو دھمکایا تھا، برطانوی اخبار

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر کو دھمکایا تھا۔ برطانوی اخبار کے مطابق موساد کے سابق سربراہ یوسی کوہن نے پراسیکیوٹر فاتو بینسودا پر تحقیقات روکنے کےلیے دباؤ ڈالا تھا۔ برطانوی اخبار کے مطابق موساد کے سربراہ نے پراسیکیوٹر پر 2021 میں …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، آج مزید 46 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، وحشیانہ اسرائیلی بمباری سے 24 گھنٹوں میں مزید 46 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد 36 ہزار 96 ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک …

Read More »

رفح میں اسرائیلی حملے: خواتین و بچوں کی شہادت پر جاپان کا اظہار تشویش

رفح کے پناہ گزین کیمپ پر اتوار کو ہونے والے اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پر جاپان نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح میں اسرائیلی حملے کے دوران خواتین اور بچوں کی شہادتوں پر شدید تشویش ہے۔ اس حوالے سے جاپانی وزیرخارجہ یوکو کامی کاوا نے کہا …

Read More »

فرانسیسی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

فرانسیسی پارلیمنٹ میں دوران اجلاس فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق بائیں بازو کے رکن پارلیمنٹ نے فلسطینی پرچم اٹھاکر ایوان کی توجہ غزہ کی صورتحال کی طرف دلائی۔ خبرایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ کی صدر نے صورتحال کو ناقابل قبول قرار دے کر اجلاس ملتوی کردیا۔ خبر ایجنسی …

Read More »

معصوم فلسطینیوں کا قتل کسی صورت بھی قابلِ قبول نہیں: کینیڈین وزیرِ خارجہ

کینیڈین وزیرِ خارجہ میلانی جولی نے رفح میں جاری اسرائیلی وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم فلسطینیوں کا قتل کسی صورت بھی قابلِ قبول نہیں۔ میلانی جولی نے27 مئی کو پارلیمنٹ میں اپنے خطاب کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اُنہوں نے کہا …

Read More »