Home / 2024 (page 3)

Yearly Archives: 2024

اسپین کا بھارت سے دھماکہ خیز مواد لیکر اسرائیل جانیوالے بحری جہاز کو لنگرانداز کرنے سے انکار

اسپین نے بھارت سے 27 ٹن دھماکہ خیز مواد لے کر اسرائیل جانے والے بحری جہاز کو اپنی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ہسپانوی ٹرانسپورٹ کے وزیر کےمطابق ڈنمارک کے جھنڈے والا جہاز 27 ٹن دھماکہ خیز مواد بھارت کے چنئی بندر گاہ …

Read More »

آسٹریلیا اور امریکا زیر سمندر ڈرون سامنے لے آئے

آسٹریلیا اور امریکا نے پانی کے اندر چلنے والے ڈرون متعارف کرا دیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ان ڈرونز کو مستقبل میں جنگی آلات یا ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ان ڈرونز کو (Ghost Shark ) اور (Manta Ray) کا نام دیا گیا …

Read More »

مودی کا اپنی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ وائرل ویڈیو پر ردعمل

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اپنی وائرل ویڈیو پر ردعمل ظاہر کر دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کو ری شیئر کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دے دیا۔ انہوں نے …

Read More »

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پرائیوٹ اسکول کے احاطے سے بچے کی لاش ملنے کے بعد مشتعل ہجوم نے اسکول پر دھاوا بول دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بچے کے گھر والوں …

Read More »

فرانسیسی شہری 13 ممالک سے پیدل ہوتا ہوا عمرہ کرنے پہنچ گیا

فرانس کا ایک شہری 13 ممالک سے گزرتا ہوا، طویل سفر پیدل طے کرکے عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فرانسیسی شہری جس کا نام محمد بولابیار ہے، دل میں عمرے کی ادائیگی کا عزم لیے فرانس کے شہر پیرس سے پیدل …

Read More »

اسرائیلی فوج کی غزہ میں گھروں اور شیلٹرز پر بمباری

اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمال سے جنوب میں گھروں اور شیلٹرز پر بمباری کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرات کمیپ پر اسکول پر بھی بمباری کی گئی جس سے 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے اسکول میں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی تھی۔ رپورٹس کے …

Read More »

بھارت، بچی کی انگلی کی بجائے زبان کا آپریشن کرنے والا ڈاکٹر معطل

بھارتی ریاست کیرالہ کی لڑکی کو انگلی کے آپریشن کے لیے اسپتال لایا  گیا جہاں سرجن نے غلطی سے لڑکی کی زبان کا آپریشن کر دیا۔ بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹو ڈے‘ کے مطابق کیرالہ میں ایک سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر کو اس وقت معطل کردیا گیا جب اس نے ایک  بچی …

Read More »

نریندر مودی کی جعلی ویڈیو کا تخیلق کار منظر عام پر آگیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیو کا تخلیق کار خود ہی منظر عام پر آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر روحن پال نامی ایک صارف نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نریندر مودی کی مصنوعی ذہانت سے تیار …

Read More »

حماس کے ساتھ جنگ لڑ رہے ہیں، نسل کشی نہیں کر رہے: نائب اسرائیلی اٹارنی جنرل

اسرائیلی نائب اٹارنی جنرل گلیڈ نوم نے کہا ہے کہ اسرائیل حماس کے ساتھ جنگ لڑ رہا ہے، نسل کشی نہیں کر رہا، مسلح تصادم نسل کشی کا مترادف نہیں۔ یہ بات اسرائیل کے نائب اٹارنی جنرل گلیڈ نوم نے عالمی عدالتِ انصاف میں آج رفح پر اسرائیلی حملوں کے …

Read More »

برطانیہ کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری، گوپی ہندوجا خاندان تیسرے برس بھی سرفہرست

برطانیہ کے ارب پتی افراد سے متعلق سنڈے ٹائمز نے 2024 کی فہرست جاری کر دی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق گوپی ہندوجا خاندان اس فہرست میں تیسرے برس بھی سرفہرست ہے۔ ہندوجا خاندان کی دولت میں 2 بلین پاؤنڈ کا اضافہ ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوجا خاندان …

Read More »