Home / 2024 (page 4)

Yearly Archives: 2024

زیادتی کیس میں بری نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے گرین سگنل مل گیا

زیادتی کے کیس میں بری ہونے والے نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال کو اجازت دی۔ واضح رہے کہ سندیپ لمیچانے …

Read More »

یہ کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں کہ ورلڈکپ جیتیں گے لیکن انشاء اللّٰہ اس مرتبہ یہ کر کے دکھائیں گے، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ موڈ بھی اچھا ہے، فٹنس بھی اچھی ہے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں۔ پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ہمارا کام قوم کو خوشیاں دینا …

Read More »

پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو: ویڈیو وائرل

پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف نے بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی۔ 2022ء میں ہونے والی گفتگو کی ویڈیو شہروز کاشف نے گزشتہ شب اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں ویرات کوہلی کی …

Read More »

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے آج کل بلے بازی سے محظوظ ہو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا ویب سائٹ ’انڈیا ٹو ڈے‘ کے مطابق آر سی بی انسائیڈر شو میں بات کرتے ہوئے کوہلی نے …

Read More »

سیف گیمز کے دوران ریٹائرمنٹ لینے کا پلان کروں گا: اعصام الحق

صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق کا کہنا ہے کہ سیف گیمز کے دوران ریٹائرمنٹ لینے کا پلان کروں گا۔ اسلام آباد میں صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق نے اسپورٹس کانفرنس سے خطاب میں یہ بات کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیف گیمز ہوں گے یا …

Read More »

رونالڈو یا میسی، سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی کون ہے؟

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بن گئے۔ فوربز میگزین کی رپورٹ کے مطابق، کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے فٹبال کیریئر میں چوتھی بار سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا ہے کہ مانچسٹر …

Read More »

برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی

برازیل فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ برازیل کو فیفا کانگریس میں پاکستان سمیت 119ملکوں نے ووٹ دیا جبکہ بیلجیئم ،نیدرلینڈز اور جرمنی کی مشترکہ طور پر لگائی گئی بولی کو 78 ووٹ ملے۔ امریکا اور میکسیکو بھی اس ایونٹ کی میزبانی حاصل کرنے کی …

Read More »

ٹوئٹر کا یو آر ایل تبدیل ہوکر ایکس ڈاٹ کام بن گیا

مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ پہلے ٹوئٹر کے نام سے معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ اب مکمل طور پر ایکس ڈاٹ کام میں تبدیل ہوچکی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی خبرکے مطابق ٹیسلا، اسپیکس ایکس اور دیگر کمپنیوں کے ارب پتی سربراہ …

Read More »

صارفین کی بھی امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست دائر

امریکی صارفین اور کانٹینٹ کریئیٹرز نے بھی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر امریکا میں پابندی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی۔ امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف امریکا کے ایوان نمائندگان یعنی کانگریس نے 20 اپریل جب کہ سینیٹ نے 24 اپریل کو بل …

Read More »

سروائیکل کینسر سے بچانے والی ویکسین کی آزمائش کے اچھے نتائج

برطانوی ماہرین نے بتایا ہے کہ خواتین کو متاثر کرنے والی سروائیکل کینسر سے تحفظ کی ویکسین کے نتائج حوصلہ کن آئے ہیں، جس میں ویکسینیشن سے خواتین میں موضی مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات 90 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق برطانوی ریاست انگلینڈ …

Read More »