Home / 2024 (page 6)

Yearly Archives: 2024

ملائیکہ اروڑا کے بعد ارجن کپور کی پوسٹ بھی منظر عام پر

بالی ووڈ کی معروف ڈانسر و اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے بعد اداکار ارجن کپور کی بھی پہلی پوسٹ منظر عام پر آگئی۔ بھارتی اداکار ارجن کپور نے ملائیکہ اروڑا سے رشتہ ختم ہونے سے متعلق گردشی خبروں کے دوران پوسٹ شیئر کرکے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ فوٹو …

Read More »

امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ یہ تنازع کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے، مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے۔ امریکی صدر کے مطابق پہلا مرحلہ 6 …

Read More »

بارک اوباما کی ساس چل بسیں

امریکا کے سابق صدر بارک اوباما کی ساس و مشیل اوباما کی والدہ مارین رابنسن 86 سال کی عمر میں چل بسیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مارین رابنسن کی موت جمعے کی صبح ہوئی، سابق خاتون اول کے دور میں وہ وائٹ ہاؤس میں بھی رہی تھیں تاہم ان کے …

Read More »

بھارت، سخت گرمی سے 33 افراد ہلاک

بھارت میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، جمعہ کے روز ملک بھر میں کم سے کم 33 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرمی کی شدید لہر سے اموات بہار، اتر پردیش اور اڑیسہ کی ریاستوں میں ہوئیں۔ دارالحکومت دہلی میں رواں ہفتے ملک کا اب تک کا …

Read More »

ملالہ یوسفزئی نے امریکی میگزین کو دیے انٹرویو میں فلسطین کی حالت زار سنادی

پاکستانی نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ فلسطین میں جنگ بندی، انسانی امداد اور امن کی ضرورت ہے۔ امریکی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ یہ وقت بہت مشکل ہے، غزہ میں جو ہو رہا ہے اور خاص طور پر اس …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف عدالتی فیصلے پر بیٹی کا ردعمل

فحش اداکارہ کو خاموش رہنے کیلئے رقم دینے کے کیس میں تمام 34 الزامات میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیے جانے پر ان کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے ردعمل دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے اپنے والد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا …

Read More »

سلمان خان کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب

بھارتی پولیس نے بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کو قتل کرنے کی ایک اور سازش بے نقاب کردی۔ بھارتی پولیس کے مطابق لارنس بشنوئی گینگ نے مبینہ طور پر مہاراشٹر میں سلمان خان کی گاڑی پر حملہ کرنے کی سازش کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے اس …

Read More »

سعودی وزیرِ خارجہ کی امریکی ہم منصب سے غزہ جنگ بندی پر گفتگو

سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس دوران غزہ کے بحران کے حل کے لیے امریکی صدر کی تجویز پر غور کیا گیا، سعودی وزیرِ خارجہ نے اسرائیلی جارحیت روکنے اور جنگ …

Read More »

امریکی ارکان کانگریس کی اسرائیلی وزیراعظم کو کانگریس سے خطاب کی دعوت

امریکی کانگریس کے ارکان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو کانگریس سے خطاب کی دعوت دے دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی کانگریس کے ارکان نے کہا ہے کہ جمہوریت کے دفاع اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اسرائیلی حکومت کا وژن شیئر کریں۔ امریکی کانگریس کے ارکان کا کہنا …

Read More »

لندن: آج سے سکھوں کی مذہبی عدالت کا قیام عمل میں آگیا

لندن میں آج سے سکھوں کی مذہبی عدالت کا قیام عمل میں آگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سکھ مذہبی عدالت 30 مجسٹریٹس اور 15 ججوں پر مشتمل ہو گی، سکھوں کی مذہبی عدالت اپنے مذہبی اصول اور روایات سامنے رکھ کر فیصلے سنائے گی۔ سکھوں کی مذہبی عدالت میں خواتین، …

Read More »