Home / 2024 / June / 30

Daily Archives: June 30, 2024

بلوچستان میں بارش: 2 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 25 زخمی

بلوچستان میں جاری شدید بارشوں کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ 25 افراد زخمی بھی ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بتایا کہ اموات ڈیرہ بگٹی،جھل مگسی، خضدار، بارکھان اور موسیٰ خیل میں ہوئیں، شدید بارشوں سے صوبے میں 258 …

Read More »

کراچی: پکنک پر جانے والی بس کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

کراچی میں پکنک منانے کے لیے ہاکس بے جانے والی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، ماڑی پور کے قریب بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پکنک پر جانے والی بس کو حادثہ کراچی کے علاقے ماڑی پور نیو اڈا گیٹ نمبر 6 کے …

Read More »

پاکستان کو پرامن بنانے کیلئے تمام جماعتیں ملکر بیٹھیں، علامہ طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ انتہاپسندی، دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے لائحہ عمل بنایا جائے، پاکستان کو پرامن بنانے کے لیے تمام جماعتیں بیٹھیں اور عزم استحکام پاکستان قومی ایکشن پلان پر مکمل عمل کیا جائے۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر محمود …

Read More »

کراچی، لاہور اور صوابی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل بندش اور بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے، شہریوں کا شکوہ ہے کہ بجلی نہ ملنے کے باوجود بھارتی بل بھیجے جارہے ہیں۔ کراچی میں شدید گرمی کے باوجود بجلی کی طویل غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں …

Read More »

امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھی قرارداد منظور

امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھی قرارداد منظور کرلی گئی۔ حکومتی رکن احسن رضا خان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، امریکی کانگریس کی قرارداد پاکستان اور امریکہ کے …

Read More »

لاہور: بیشتر علاقے گیس سے محروم، ایل پی جی مہنگی

لاہور میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، بیشتر علاقے گیس سے محروم ہیں، جبکہ ایل پی جی بھی مہنگی ہو کر نایاب ہو گئی۔ لاہور میں گیس کے صارفین کا کہنا ہے کہ گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث ناشتہ اور کھانا بنانا مشکل ہو گیا …

Read More »

صدرِ مملکت آصف زرداری کی فنانس ترمیمی بل کی توثیق

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024ء کی توثیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے گزشتہ روز فنانس ترمیمی بل 2024ء ایوان صدر کو بھجوایا گیا تھا۔ فنانس بل 2024ء یکم جولائی سے نافذ العمل ہو گا۔ واضح رہے کہ 2 روز …

Read More »

کوئٹہ: کچھ سبزیاں سستی، کچھ مہنگی

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے تو کچھ مہنگی بھی ہوئی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سفید آلو کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 80 روپے کلو ہو گئی۔ سرخ آلو …

Read More »

پیٹرول پر کل سے اضافی لیوی نہیں لگے گی: وفاقی وزیرِ خزانہ

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجٹ میں واقعی تنخواہ دار طبقے پر بہت بوجھ ہے جیسے ہی کوئی مالی گنجائش ہوئی تو تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیں گے، پیٹرول پر کل سے اضافی لیوی نہیں لگے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ …

Read More »

گورنر سندھ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فنانس بل 25-2024ء پر دستخط کر دیے، ان کے دستخط کے بعد بجٹ کی منظوری کا عمل مکمل ہو گیا۔ سندھ اسمبلی نے فنانس بل 25-2024ء کی کثرتِ …

Read More »