Home / 2024 / June / 30 (page 4)

Daily Archives: June 30, 2024

کوہلی کی فیملی کو ویڈیو کال، دلچسپ انداز میں گفتگو

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی فتح کے بعد ویڈیو کال پر فیملی سے گفتگو کرتے ہوئے دلچسپ انداز میں نظر آئے۔ ویرات کوہلی نے جیت کا جشن مناتے ہوئے فیملی سے ویڈیو کال پر بات کی اور بچوں سے گفتگو کرتے وقت مزاحیہ شکلیں بنائیں جسے کیمرے نے محفوظ کرلیا۔ کوہلی …

Read More »

نریندر مودی کی بھارتی ٹیم کو T20 چیمپئن بننے پر مبارکباد

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے چیمپئنز لکھ کر بھارتی ٹیم پر فخر کا اظہار کیا۔ نریندر مودی نے بھارتی ٹیم کو پورے ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ نہ ہارنے پر بھی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ٹیموں کو کتنی کتنی رقم ملے گی؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کے لیے 24 لاکھ 50 ہزار ڈالرز کا انعام ملا، پاکستانی روپوں میں انڈین ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے پر 68 کروڑ کے لگ بھگ رقم ملی۔ جنوبی افریقا کی ٹیم 12 لاکھ 80 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم …

Read More »

بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔  انہوں نے اب تک ہونے والے ہر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی نمائندگی کی۔ روہت شرما ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں انڈیا کو دستیاب رہیں گے۔ بھارتی کپتان نے دنیا میں سب سے …

Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ، افغانستان کے پلیئرز کارکردگی میں سرفہرست

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انفرادی کارکردگی کے لحاظ سے افغانستان کے پلیئرز سرفہرست رہے۔ افغان ٹیم کے اوپنر رحمنٰ اللّٰہ گرباز 281 رنز بنا کر ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بنے۔ بھارت کے روہت شرما نے 257، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ نے …

Read More »

ٹی20 چیمپئن کپتان جشن چھوڑ کر کس کی کال سننے بیٹھ گئے؟

بھارتی کپتان روہت شرما کو فائنل کے فوری بعد بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی اہم کال موصول ہوئی۔ روہت شرما نے گراؤنڈ میں جشن چھوڑ کر وزیر داخلہ کی کال وصول کی۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے روہت شرما کو فون پر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ …

Read More »

یورو کپ، دفاعی چیمپئن اٹلی ایونٹ سے باہر

یورو کپ فٹ بال میں دفاعی چیمپئن اٹلی ایونٹ سے باہر ہوگیا۔ پری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ نے اٹلی کو دو صفر سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پہلے ہاف میں سوئٹزرلینڈ کے ریمو فریولر نے میچ کے 37 ویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو …

Read More »

وہ 35 اسمارٹ فونز جن پر رواں برس کے بعد واٹس ایپ نہیں چلے گا

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے جلد ہی رواں برس کے اختتام تک اینڈرائیڈ اور آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے 35 برانڈز یا اقسام کے موبائل فونز سے سپورٹ ختم کی جائے گی۔ نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے ایک دہائی پرانے اینڈرائیڈ …

Read More »