Home / 2024 / June / 30 (page 2)

Daily Archives: June 30, 2024

دوران شو گائے کے گوشت کی ڈش پر گفتگو، بھارتی اداکارہ کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

بھارت کی بنگالی اداکارہ اور میزبان سدیپا چترجی کو شو کے دوران گائے کے گوشت کی ڈش پر بات کرنے پر قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سدیپا چترجی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے  واضح کیا کہ ’عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے میں نے ایک بنگلادیشی …

Read More »

’زندہ نہیں رہنا چاہتا‘، سینئر اداکار راشد محمود بجلی کا زیادہ بل آنے پر آبدیدہ ہوگئے

ماضی کے مقبول اور سینئر اداکار  راشد محمود 45 ہزار کا بجلی کابل دیکھ کر  پھٹ پڑےاور بل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ارباب اختیار کو کھری کھری سناکر آبدیدہ ہوگئے۔  ملک بھر میں جہاں ایک طرف شدید گرمی کا راج ہے وہیں لوڈشیڈنگ کے ساتھ بھاری بھرکم بلوں نے …

Read More »

مائیکل جیکسن انتقال کے وقت کروڑوں ڈالرز کے مقروض تھے، رپورٹ

امریکی گلوکار، رائٹر اور ڈانسر مائیکل جیکسن اپنی موت کے وقت کروڑوں ڈالرز کے مقروض تھے۔ 25 جون 2009 کو مائیکل جیکسن امریکی ریاست لاس اینجلس میں اپنے گھر پر ہی انتقال کرگئے تھے۔ نئی عدالتی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی گلوکار اپنی وفات سے قبل 50 کروڑ …

Read More »

کمل ہاسن کالکی میں امیتابھ بچن کی پرفارمنس سے متاثر

بھارتی اداکار کمل ہاسن فلم نے کالکی اے ڈی 2898 میں امیتابھ بچن کی پرفارمنس کو متاثر کن قرار دیا ہے۔ فلم کالکی اے ڈی 2898 میں امیتابھ بچن نے اشوتھاما کا کردار ادا کیا جبکہ کمل ہاسن کو ’سپریم یاسکین‘ دکھایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناگ …

Read More »

خود کو بہت خوش قسمت سمجھتی ہوں، ترپتی دمری

ترپتی دمری نے فلم اینیمل کی کامیابی کے بعد خود کو نیشنل کرش قرار دیے جانے پر ردعمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترپتی دمری کے اینیمل فلم کے کردار نے انہیں شہرت کی نئی بلندیوں پر پنچادیا، انہیں نیشنل کرش کہا جانے لگا، جس کے بعد وہ …

Read More »

ابھیجیت نے شاہ رخ سے اپنے جھگڑے پر خاموشی توڑ دی

بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے جھگڑے پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حالیہ انٹرویو میں ابھیجیت بھٹاچارجہ نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی تلخی کا تذکرہ کیا اور کہا کہ ’وہ جانتا ہے کہ مجھے تکلیف …

Read More »

زارا نور عباس مردوں کی حمایت میں سامنے آگئیں

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے مردوں کے حقوق پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردوں کی ذمہ داریاں کچھ کم ہونی چاہئیں۔ اداکارہ زارا نور عباس حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے اداکارہ زارا نور عباس سے سوال کیا …

Read More »

بھارتی ٹیم کی کامیابی پر انوشکا شرما کا ویرات کوہلی کے لیے خاص پیغام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا چیمپئن بننے پر بھارتی ٹیم کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما نے بھی ٹیم کی کامیابی پر شوہر کو مبارک باد پیش کی۔ ویڈیو اینڈ شیئر ایپ انسٹا گرام پر انوشکا شرما نے بھارتی ٹیم …

Read More »

اپنے لیے اللّٰہ کے منصوبے پر بھروسہ کرتی ہوں، مہوش حیات

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ میں اپنے لیے اللّٰہ کے منصوبے پر بھروسہ کرتی ہوں۔ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کا جواب دینے کا فیصلہ کیا تو انسٹاگرام پر سیکڑوں سوالات کی لائن لگ گئی۔ مداحوں نے اداکارہ سے ذاتی زندگی، …

Read More »

بہترین گلوکارہ کا آئیکون آف دی نیشن ایوارڈ آیت شیخ کے نام

موسیقی کی دنیا کی ابھرتی ہوئی شہزادی آیت شیخ قلیل عرصے میں برق رفتاری سے اپنی پہچان بنا رہی ہیں۔ گزشتہ شب کراچی کے ہوٹل میں انہیں بہترین گلوکارہ کے آئیکون آف دی نیشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ انہوں نے چیف سیکریٹری سندھ اور نامور فلم اسٹار مصطفیٰ …

Read More »