Home / 2024 / June / 30 (page 3)

Daily Archives: June 30, 2024

امریکی صدر جو بائیڈن سے صدارت کی دوڑ چھوڑنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

کانگریس مین نے جو بائیڈن سے دوبارہ انتخاب کی دوڑ ترک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عطیہ دہندگان اور کانگریس مین نے جو بائیڈن سے نامزدگی مضبوط امیدوار کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن کے پاس دستبرداری کے لیے ایک ہفتے کا وقت …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی ظلم دیکھ کر ہمارے دل ٹوٹ گئے: شبانہ محمود

لیبر پارٹی کی رہنما شبانہ محمود نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی ظلم دیکھ کر ہمارے دل ٹوٹ گئے ہیں۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ میں قتل غارت پر کمیونٹی کے جذبات سے آگاہ ہوں، لیبر پارٹی فلسطین کے مسئلے کا طویل المدت …

Read More »

غزہ: امداد پہنچانے کی عارضی جیٹی خراب موسم کے باعث ہٹا دی گئی

غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے قائم عارضی جیٹی خراب موسم کے باعث ہٹا دی گئی۔ امریکی حکام کے مطابق  غزہ میں جیٹی دوبارہ امداد شروع ہونے پر لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل نے مغربی کنارے میں غیر قانونی بستیوں کی توسیع کی منظوری دے …

Read More »

اسرائیل کے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری منصوبےامن کو نقصان پہنچانا ہے: سعودی وزارت خارجہ

سعودی عرب نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی نئی بستیوں کی تعمیر اور آبادکاری کی کارروائیوں میں توسیع کی منظوری کی مذمت کر دی۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا فلسطینی علاقوں میں آبادکاری کے نئے منصوبوں کی اجازت دینا امن کو نقصان پہنچانا …

Read More »

جدہ سیزن 2024 کا افتتاح کردیا گیا

ڈپٹی گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل نے جدہ سیزن 2024 کا افتتاح کردیا۔ اس سال جدہ سیزن کا سلوگن’ونس آگین ‘ رکھا گیا ہے، افتتاحی تقریب ہزاروں شائقین کی موجودگی میں ساحلی تفریحی گاہ ’جدہ آرٹ پرومیڈا ‘ پر منعقد کی گئی۔ اس موقع پر کمشنر جدہ شہزادہ …

Read More »

غزہ جنگ بندی معاہدہ، حقیقی پیش رفت نہیں ہوئی، اسامہ حمدان

غزہ جنگ بندی معاہدے پر اسرائیل حماس مذاکرات سے متعلق حماس رہنما اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے اختتام پر کوئی حقیقی پیش رفت نہیں ہوئی۔ اسامہ حمدان نے کہا کہ امریکا کی طرف سے معاہدہ قبول کرنے کے لیے حماس پر دباؤ ڈالا گیا۔ امریکا کی طرف …

Read More »

مصر: ملزم نے ماں، بہن، بھائی کو قتل کر کے لاشیں کتوں کو کھلا دیں

مصر میں ایک نوجوان نے اپنے خاندان کو قتل کرنے کے بعد لرزہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے اپنی ماں، بہن اور چھوٹے بھائی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کرنے کے بعد ان کی لاشوں کو جلایا اور ان کے ٹکڑے کر …

Read More »

فلپائن: پٹاخوں کے گودام میں دھماکا، 5 افراد ہلاک

فلپائن میں پٹاخوں کے گودام میں دھماکے کے باعث 5 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ زمبوانگا شہر میں پیش آیا جہاں دھماکے سے زمین میں گڑھا بھی پڑ گیا۔ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، گودام کے ارد گرد موجود عمارتوں اور …

Read More »

فرانس: قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری

فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں انتخابات کے نتائج اقتدار انتہائی دائیں بازو کے حوالے کر سکتے ہیں، جس سے دوسری جنگ عظیم کے بعد فرانس میں پہلی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کا …

Read More »

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری، مزید 7 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے رفح اور خان یونس پر بم باری کی ہے، رفح کے 1 گھر پر بم باری کے نتیجے میں بچوں سمیت 6 افراد شہید ہو گئے۔ غزہ شہر میں اسرائیلی حملے میں 1 فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج پر غزہ میں ’بڑے پیمانے پر …

Read More »