Home / 2024 / June / 29

Daily Archives: June 29, 2024

بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال، شیخ رشید کے خلاف کراچی میں درج مقدمہ خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی جانب سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر کراچی میں درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کے خلاف کراچی …

Read More »

کراچی: 9 اور 10محرم الحرام کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں محرم الحرام میں بغیر اجازت جلوس اور ریلی نکالنے پر پابندی عائد کر دی گئی، جب کہ 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہوگی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں محرم الحرام میں بغیر اجازت جلوس اور ریلی نکالنے پر …

Read More »

آپریشن ’عزمِ استحکام‘ فوج کی نہیں، حکومت کی ضرورت ہے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے ماضی میں کیے جانے والے فوجی آپریشنز کے بعد پاکستان کو یہ توقع نہیں تھی کہ ملک میں دہشتگردی ایک بار پھر بڑھے گی اور حال ہی میں اعلان کردہ آپریشن ’عزمِ استحکام‘ فوج کی نہیں بلکہ حکومت کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم …

Read More »

اراکین پنجاب اسمبلی کی معطلی کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، سیکیورٹی ہائی الرٹ

پنجاب اسمبلی میں اراکین کی معطلی کے خلاف اپوزیشن ارکان کی جانب سے احتجاج کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، معطل اراکین کو اسمبلی حدود میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے سیکیورٹی کی جانب سے گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے احتجاج پر …

Read More »

کراچی: مختلف علاقوں میں بجلی کی 18گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، شہریوں کا احتجاج

کراچی میں شدید گرمی کے باوجود مختلف علاقوں میں 18،18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، بجلی کی بندش کی وجہ سے شہریوں کو پانی کی قلت کا بھی سامنا کرنا پڑرہا ہے، جس کے خلاف شہریوں کی جانب سے مختلف مقامات پر احتجاج کیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے لائنز …

Read More »

انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ اسلام آباد میں ’انصاف کی رسائی سب کے لیے‘ کے عنوان سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے آئین میں درج ہے کہ ایسے اقدامات کیے جائیں …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے برقرار ہے۔ ایسوسی …

Read More »

یکم جولائی کو بینک عام لین دین کیلئے بند رہیں گے

یکم جولائی 2024 کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔ اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اعلامیے کے مطابق بینکوں اور مالیاتی اداروں کا عملہ یکم جولائی کو حاضر رہے گا۔

Read More »

فنانس بل منظور: ٹیکس فراڈ پر 5 سے 10سال قید کی سزا ملے گی

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے ساتھ مالیاتی بل کی پارلیمنٹ نے منظوری دیدی جس کے بعد ٹیکس فراڈ پر 5 سے 10سال قید کی سزا ملا کرے گی۔ ایف بی آر افسران کے اختیارات میں ٹیکس فراڈ روکنے کیلئے مزید اضافے کی ترمیم منظور کرلی گئی …

Read More »

بجٹ میں پراپرٹی الاٹمنٹ اور انتقال پر فائلرز اور نان فائلرز کیلئے فیڈرل ایکسائز ٹیکس عائد

وفاقی بجٹ میں پراپرٹی کی الاٹمنٹ اور انتقال پر فائلرز کے لیے 3 فیصد اور نان فائلرز کے لیے 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ٹیکس (ایف ای ڈی) لگا دیا گیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے وفاقی بجٹ میں ایک سے دو ہزار گز کے رہائشی گھروں پر …

Read More »