Home / 2024 / June / 29 (page 2)

Daily Archives: June 29, 2024

بھارتی اداکارہ کو گائے کا گوشت پکانے پر قتل کی دھمکیوں کا سامنا

بھارتی اداکارہ و میزبان کو شو کے دوران گائے کا گوشت پکانے پر قتل کی دھمکیاں موصول ہونے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلکتہ میں مقیم بنگالی اداکارہ و میزبان سدیپا چٹرجی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بنگلا دیشی پکوان شو کے بعد جان سے مارنے کی دھمکیاں …

Read More »

’ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے‘، کاشف خان کا بیٹی کی منگنی کی کئی تقریبات پر ردِ عمل

پاکستان کے نامور کامیڈین کاشف خان نے بیٹی، مشہور ٹک ٹاکر و یوٹیوبر ربیکا خان کی منگنی کی کئی تقریبات پر ردِ عمل دیا ہے۔ پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنے فن کا لوہا منوانے والے کامیڈین کاشف خان کی بیٹی کی منگنی کی تقریب سے مختصر سی ویڈیو سوشل …

Read More »

میں بہت غلط ملک میں پیدا ہوگیا ہوں، اللہ مجھے اٹھالے، سینئر اداکار راشد محمود بجلی کا بل دیکھ کر تلملا گئے

ماضی کی مقبول فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے والے سینیئر اداکار راشد محمود بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے پریشان اور شدید غصے میں اربابِ اختیار پر برس پڑے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اداکار کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہوں نے بجلی کے …

Read More »

جگن کاظم سرخ جوڑا پہن کر ڈولی میں بیٹھ گئیں

پاکستانی شوبر انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اور میزبان جگن کاظم سرخ جوڑا پہنے شہنائیوں کی گونج میں ایک بار پھر ڈولی میں بیٹھ گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میزبان نے ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے جس میں انہیں ڈولی میں بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا …

Read More »

کیریئر کے ابتدا میں کافی جدوجہد کی لیکن کوئی گلہ نہیں، نوازالدین صدیقی

بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے فلمی کیریئر کے دوران اپنے ابتدائی دنوں کے دوران کی جانے والی جدوجہد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انھیں اس پر کوئی گلہ شکوہ نہیں۔  انکا کہنا تھا کہ اس دور کو انھوں نے اسلیے انجوائے کیا کیونکہ اس دوران ہم خیال لوگوں …

Read More »

’بیڈ نیوز‘ انجوائے کرلو، اچھی خبر آئے گی تو بتانے میں دیر نہیں کرینگے، وکی کوشل

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اپنی منفرد رومانوی کامیڈی فلم ’بیڈ نیوز‘ کی تیاری میں مصروف ہیں جس میں ترپتی دمری اور ایمی ورک بھی شامل ہیں۔  فلم کے ٹریلر کے اجرا کی تقریب ممبئی میں ہوئی۔ جیسے ہی انھوں نے فلم کے ٹریلر کی نقاب کشائی کی تو ان …

Read More »

کانٹینٹ کرئیٹر حرا بلیح نے چپکے سے نکاح کر لیا: تصاویر وائرل

ڈیجیٹل میڈیا کی معروف شخصیت، کانٹینٹ کرئیٹر حرا بلیح نے خاموشی سے نکاح کر لیا ہے۔ خوبرو یوٹیوبر حرا بلیح نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تقریب سے خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ جہاں ٹک ٹاکر اور یوٹیوبرز کی جانب سے اپنے منگنی یا شادی کے لیے …

Read More »

شاہ رُخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بھی بوائے فرینڈ ڈھونڈ لیا

بالی ووڈ کنگ، شاہ  رخ خان کی بیٹی، اداکارہ سہانا خان نے بھی بوائے فرینڈ ڈھونڈ لیا ہے۔ بھارتی میڈیا ’مِڈ ڈے‘ کے مطابق سہانا خان آج کل لندن میں موجود ہیں اور اپنے بوائے فرینڈ، نیٹ فلکس شو ’آرچیز‘ کے ساتھی اداکار آگستیا نندا کے ساتھ پارٹیاں کر رہی …

Read More »

مسرت مصباح نے کریم کے ذریعے رنگ گورا کرنے کے نقصانات بتادیے

پاکستانی معروف بیوٹیشن، کاروباری شخصیت و سابقہ اداکارہ مسرت مصباح نے رنگ گورا کرنے والی کریموں کے نقصانات پر بات کی ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب پر ایک پوڈ کاسٹ میں انٹرویو دیا ہے۔ مسرت مصباح نے انٹرویو کے دوران مٹی کے تیل اور تیزاب …

Read More »

اداکارہ مایا خان کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستانی نامور اداکارہ و میزبان مایا خان کی والدہ انتقال کر گئیں۔  اداکارہ مایا خان نے یہ افسوس ناک خبر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ مایا خان نے انسٹاگرام کی اسٹوری میں اپنی والدہ کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے …

Read More »