Home / 2024 / June / 29 (page 3)

Daily Archives: June 29, 2024

دنیا میں رہائش کے اعتبار سے بہترین شہروں کی فہرست جاری، ویانا سرفہرست

2024 کے رہائش کے اعتبار سے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ جس میں وسطی یورپی ملک آسٹریا کا دارالحکومت ویانا مسلسل تیسرے سال بھی سرفہرست ہے۔ ڈنمارک کا شہر کوپن ہیگن دوسرےنمبر پر اور سوئٹزر لینڈ کا شہر زیورخ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ آسٹریلیا …

Read More »

اسرائیلی افواج کی جانب سے سعودی پرچم کی بے حرمتی

گزشتہ 8 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، ایسے میں سوشل میڈیا پر اسرائیلی افواج کی حالیہ تصویر نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مزید مجروح کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس …

Read More »

غزہ:حالیہ اسرائیلی حملے، بے گھر فلسطینیوں کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز

ترجمان اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی فوج کےحملے سے کم ازکم 60 ہزار فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے علاقے المواسی میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 5 ہزار …

Read More »

مالدیپ: صدر پر ’کالا جادو‘ کرنے کے الزام میں 2 وزراء سمیت 4 افراد گرفتار

صدر محمد معیزو پر ’کالا جادو‘ کرنے کے الزام میں مالدیپ کے 2 وزراء سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں وزیر ماحولیات شمناز سلیم، ان کے سابق شوہر آدم رمیز شامل ہیں۔ دونوں وزراء محمد معیزو کے ساتھ سٹی کونسل ممبر کےطور پر کام کرتے تھے …

Read More »

انقرہ: سفارتخانہ پاکستان میں ثقافتی و پکوان فیسٹیول، باسمتی چاول میں لوگوں کی گہری دلچسپی

گزشتہ روز انقرہ کی حسین اور خوشگوار شام میں سفارت خانہ پاکستان میں پاکستانی ثقافت اور پکوان کو متعارف کروانے والے فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں خصوصی طور پر عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے باسمتی چاول کی نمائش کی گئی۔  سفارت خانے کے لان میں منعقد ہونے والے …

Read More »

بائیڈن کا انتخابی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار، اگلے مباحثے کے منتظر

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار کردیا اور کہا وہ ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ سے اگلا مباحثہ کرنے کے منتظر ہیں۔ پہلے مباحثے میں بعض خامیوں کی وجہ سے بعض ڈیموکریٹس کی جانب سے جو بائیڈن پر تنقید کی …

Read More »

اسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے میں آبادکاری میں توسیع کی منظوری دیدی

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مغربی کنارے میں آبادکاری میں توسیع کی منظوری دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اجلاس میں 5 یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کی بھی منظوری دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق نئی یہودی بستیوں کو مغربی …

Read More »

کینیڈین امیدوار نے الیکشن میں صفر ووٹ حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے وفاقی انتخابات میں صفر ووٹ حاصل کر کے تاریخ رقم کی۔ سی بی سی نیوز کے مطابق 45 سالہ فیلکس آنٹون ہیمل ٹورنٹو کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے 84 امیدواروں میں سے ایک تھے۔ کینیڈا کی تاریخ میں وہ واحد وفاقی …

Read More »

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری کمیونٹی کا احتجاجی مظاہرہ

اقوام متحدہ کے جنیوا میں جاری انسانی حقوق کونسل کے 56ویں اجلاس کے موقع پر یوروپ میں بسنے والی کشمیری  کمیونٹی نے اقوام متحدہ انسانی کونسل کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاجی کیمپ کا انقعاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں اقوام متحدہ میں کشمیر سے آئے ڈیلیگیشن اور یورپ بھر …

Read More »

ایران: صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح اکثریت حاصل نہ کرسکا

ایران میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کوئی امیدوار اگر الیکشن میں واضح اکثریت حاصل نہ کر سکا تو صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اگلے جمعے کو ہوگا۔ دوسری جانب ایران کی وزارت داخلہ کا کہنا …

Read More »