Home / جاگو بزنس / یکم جولائی کو بینک عام لین دین کیلئے بند رہیں گے

یکم جولائی کو بینک عام لین دین کیلئے بند رہیں گے

یکم جولائی 2024 کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔

اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اعلامیے کے مطابق بینکوں اور مالیاتی اداروں کا عملہ یکم جولائی کو حاضر رہے گا۔

Check Also

فوج سمیت تمام ادارے اپنے آئینی دائرہ کار سے وابستہ ہو جائیں، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *