Home / 2024 / June / 28 (page 3)

Daily Archives: June 28, 2024

اداکارہ میرا کی پریس کانفرنس مریم نواز کی توجہ حاصل کرگئی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اداکارہ میرا جی کی لاہور میں پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ میرا جی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز بہت محنتی ہیں اور عوام کے لیے لگن سے کام کر رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی …

Read More »

ابھی تک صرف منگنی ہوئی ہے آگے بہت ساری تقریبات باقی ہیں: ربیکا خان

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر، یوٹیوبر و کانٹینٹ کرئیٹر ربیکا خان نے کہا ہے کہ اُن کی ابھی تک صرف منگنی ہوئی ہے، ابھی بہت ساری تقریبات باقی ہیں۔ یاد رہے کہ معروف پاکستانی کامیڈین کاشف خان کی بیٹی، ربیکا خان نے رواں ہفتے اپنے دوست، کانٹینٹ کرئیٹر حسین ترین سے …

Read More »

کرینہ کپور کی خراب تصویر بھی مداحوں کو پسند آگئی

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی ہر تصویر یا پوسٹ پر مداح بھی خوب تبصرے اور کمنٹس کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور ان دنوں لندن میں چھٹیاں گزارنے گئی ہوئی ہیں جہاں سے انہوں نے …

Read More »

کامیڈین جاوید کوڈو بچپن کی تلخ یادیں یاد کرکے غمگین ہوگئے

پاکستانی مقبول کامیڈین و اسٹیج آرٹسٹ جاوید کوڈو نے اپنے بچپن میں پست قد کی وجہ سے کئی پریشانیوں کا سامنا کیا، جنہیں یاد کرکے آج بھی غمگین ہوگئے۔ حال ہی میں کایڈین نے نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کی اور مختلف امور پر دل کھول کے گفتگو کی۔ …

Read More »

سچی محبت کیلئے آخرحد تک لڑتی رہوں گی: ملائیکہ اروڑہ

بالی ووڈ کی چھیاں چھیاں گرل ملائیکہ اروڑہ کا کہنا ہے کہ میں سچی محبت کے لیے آخرحد تک لڑتی رہوں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈانسر و اداکارہ ملائکہ اروڑہ اور ان کے دیرینہ بوائے فرینڈ اداکار ارجن کپور کی علیحدگی کی خبریں گزشتہ چند ہفتوں سے زور …

Read More »

علی ظفر اور شردھا کپور کی پرانی ویڈیو آج کل کیوں وائرل ہو رہی ہے؟

نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار علی ظفر کی بھارتی اداکاراؤں شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کے ہمراہ پرانی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پرینیتی چوپڑا کے ہمراہ کھڑی شردھا کپور میڈیا کو انٹرویو دے رہی ہیں۔ شردھا کپور پاکستانی معروف اداکار و گلوکار …

Read More »

سشمیتا سین کی انسٹاگرام پر دوسری تاریخ پیدائش، پرستار حیران

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ سشمیتا سین نے ایک بار پھر انٹرنیٹ کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی، اسکی وجہ انکا سوشل میڈیا پر بائیو ہے۔  ہوا یوں کہ 48 سالہ سشمیتا سین نے اپنے پرستاروں کو اس وقت تجسس میں ڈال دیا جب انھوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی …

Read More »

صدارتی مباحثہ، ٹرمپ اور بائیڈن کی عمر اہم موضوع رہی

امریکا کے صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ہوئے پہلے مباحثے میں امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کی عمر اہم موضوع رہی۔ میزبان نے امیدواروں سے عمر سے متعلق سوال کیا تو ٹرمپ نے کہا کہ میں آج بھی خود کو 20 سال پہلے جیسا فٹ محسوس کر رہا ہوں۔ …

Read More »

بولیویا: صدر نے اپنی ہی حکومت کیخلاف بغاوت کے الزام کو جھوٹا قرار دے دیا

بولیویا کے صدر نے اپنی ہی حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام کو جھوٹا قرار دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بغاوت کے ملزم، گرفتار فوجی جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر نے اِنہیں بغاوت کا کہا تھا، صدر نے اپنی مقبولیت بڑھانے کے لیے بغاوت کا …

Read More »

انقرہ: سفارتخانہ پاکستان میں ثقافتی و پکوان فیسٹیول، باسمتی چاول میں لوگوں کی گہری دلچسپی

گزشتہ روز انقرہ کی حسین اور خوشگوار شام میں سفارت خانہ پاکستان میں پاکستانی ثقافت اور پکوان کو متعارف کروانے والے فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں خصوصی طور پر عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے باسمتی چاول کی نمائش کی گئی۔  سفارت خانے کے لان میں منعقد ہونے والے …

Read More »