Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / کرینہ کپور کی خراب تصویر بھی مداحوں کو پسند آگئی

کرینہ کپور کی خراب تصویر بھی مداحوں کو پسند آگئی

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ان کی ہر تصویر یا پوسٹ پر مداح بھی خوب تبصرے اور کمنٹس کرتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور ان دنوں لندن میں چھٹیاں گزارنے گئی ہوئی ہیں جہاں سے انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

کرینہ کپور کی شیئر کی گئیں کچھ تصاویر میں سے ایک میں ان کے خاوند سیف علی خان بھی نظر آہے ہیں۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ میرے لیے یہ تصویر خراب کرنے والا ہے۔

اداکارہ کی پوسٹ پر ان کی بہن کرشمہ کپور نے لکھا کہ یہ تصویر خراب کرنے والا بہت بہترین ہے جبکہ کئی مداحوں نے بھی کرینہ کپور کی پوسٹ پر کمنٹس کیے۔

Check Also

کمل ہاسن کالکی میں امیتابھ بچن کی پرفارمنس سے متاثر

بھارتی اداکار کمل ہاسن فلم نے کالکی اے ڈی 2898 میں امیتابھ بچن کی پرفارمنس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *