Home / 2024 / June / 28 (page 4)

Daily Archives: June 28, 2024

امریکی کالج کیلئے اسکالر شپ حاصل کرنے والے بھارتی طالب علم کا جھوٹ بے نقاب

امریکی کالج کیلئے اسکالر شپ حاصل کرنے والے بھارتی طالب علم کا جھوٹ بے نقاب ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی طالب علم کو مکمل اسکالرشپ حاصل کرنے کے لیے دستاویزات میں جعلسازی ثابت ہونے پر واپس بھارت بھیج دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آنند نامی طالبعلم نے اعتراف …

Read More »

ترکیے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل گیا، اعلان جلد ہوگا، ترک وزیرِخزانہ

ترکیہ کے وزیرِ خزانہ مہمت سمسک نے کہا ہے کہ ترکیے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکل گیا جس کا باضابطہ اعلان جلد ہوگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے خدشات پر ترکیہ کو2021ء میں گرے لسٹ …

Read More »

غزہ پر اسرائیل بمباری، 18 افراد شہید

غزہ میں اسرائیل کی فوجی جارحیت جاری ہے، سیف زون قرار دیے گئے رفح کے علاقے المواسی پر اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں 11 فلسطینی شہید جبکہ 40 زخمی ہو گئے۔ وسطی غزہ اور دیرالبلاح میں اسرائیلی بم باری سے 4فلسطینی شہید ہو گئے۔ نصیرات کیمپ میں اسرائیلی بم …

Read More »

چیئرمین علی رضا سید کا یورپی یونین سے آزادی پسند رہنما فاروق احمد ڈار کی فوری رہائی کا مطالبہ

کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی یونین کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی قید میں شدید علیل مقبوضہ جموں و کشمیر کے آزادی پسند رہنما فاروق احمد ڈار کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری رہائی کے لیے اپنا …

Read More »

امریکا فلپائن میں اشتعال انگیزی کی حمایت بند کرے، چین

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا فلپائن میں اشتعال انگیزی کی حمایت کرنا بند کرے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوبی بحیرہ چین میں حالیہ کشیدگی کی وجہ فلپائن ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے فلپائن اور چین کے درمیان …

Read More »

دنیا میں رہائش کے اعتبار سے بہترین شہروں کی فہرست جاری، ویانا سرفہرست

2024 کے رہائش کے اعتبار سے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ جس میں وسطی یورپی ملک آسٹریا کا دارالحکومت ویانا مسلسل تیسرے سال بھی سرفہرست ہے۔ ڈنمارک کا شہر کوپن ہیگن دوسرےنمبر پر اور سوئٹزر لینڈ کا شہر زیورخ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ آسٹریلیا …

Read More »

مالدیپ: صدر پر ’کالا جادو‘ کرنے کے الزام میں 2 وزراء سمیت 4 افراد گرفتار

صدر محمد معیزو پر ’کالا جادو‘ کرنے کے الزام میں مالدیپ کے 2 وزراء سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں وزیر ماحولیات شمناز سلیم، ان کے سابق شوہر آدم رمیز شامل ہیں۔ دونوں وزراء محمد معیزو کے ساتھ سٹی کونسل ممبر کےطور پر کام کرتے تھے …

Read More »

یوٹیوب پر کم سبسکرائبرز والے کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے نئے فیچر کی آزمائش

اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کم سبسکرائبرز رکھنے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کی حوصلہ افزائی کے لیے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی۔ یوٹیوب کی جانب سے ہائپ (”Hype“) نامی ایک ایسے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے، جس کے تحت کم سبسکرائبرز رکھنے والے افراد کو زیادہ ملے گا۔ …

Read More »

پلاسٹک کی بوتلوں سے خارج ہونے والے کیمیکلز صحت کے لیے خطرناک قرار

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پانی کی پلاسٹک کی بوتلوں سے دن کی روشنی سمیت کمروں میں موجود لائٹس کی روشنی سے زہریلے کیمیکل کا اخراج ہوتا ہے جو کہ انسانی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق رواں برس کی جانے والی تحقیق …

Read More »