Home / جاگو دنیا / ترکیے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل گیا، اعلان جلد ہوگا، ترک وزیرِخزانہ

ترکیے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل گیا، اعلان جلد ہوگا، ترک وزیرِخزانہ

ترکیہ کے وزیرِ خزانہ مہمت سمسک نے کہا ہے کہ ترکیے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکل گیا جس کا باضابطہ اعلان جلد ہوگا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے خدشات پر ترکیہ کو2021ء میں گرے لسٹ میں رکھا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک وزیرِ خزانہ مہمت سمسک سنگاپور میں ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں شریک ہیں۔

اجلاس میں ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے ترکیے کو نکالنے کا اعلان متوقع ہے۔

Check Also

چینی خلائی راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد تباہ

چین میں خلائی راکٹ حادثاتی طور پر ٹیسٹ کے دوران خود بخود لانچ ہونے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *