Home / 2024 / June / 23 (page 2)

Daily Archives: June 23, 2024

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کے ایم ایس کے مطابق کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی …

Read More »

مانچسٹر ایئر پورٹ کی بجلی منقطع، لمبی قطاریں لگ گئیں، درجنوں پروزایں منسوخ

برطانیہ کے تیسرے بڑے مانچسٹر ایئرپورٹ کی بجلی منقطع ہوگئی۔  مانچسٹر سے میڈیا رپورٹ کے مطابق اس صورتحال کے باعث ایئرپورٹ پر لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں جبکہ درجنوں پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  بجلی منقطع ہونے کی وجہ سے مسافروں کو ایئرپورٹ نہ آنے کا مشورہ دیا گیا۔ …

Read More »

اسرائیلی خواتین جنگی جنون یا خوف کا شکار؟ اسلحے کے حصول کی کوششیں

حماس کی جانب سے 7 اکتوبر کے حملے کے بعد سے اسرائیل میں خواتین اسلحہ حاصل کرنے کی کوششیں کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے حملوں کے بعد سے بہت سے اسرائیلی خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے تھے اور اسی لیے انہوں نے …

Read More »

دوران حج شدید گرمی سے جاں بحق ایک ہزار سے زائد حجاج میں 672 مصری بھی شامل

حج کی ادائیگی کے دوران حاجیوں کی اموات کے حوالے سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں دوران حج شدید گرمی سے 1 ہزار  114 حجاج جاں بحق ہوئے جن میں مصری شہری بھی شامل ہیں۔  دوسری جانب مصری حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں مصر …

Read More »

وینزویلا کے ساحل کے قریب 6 شدت کا زلزلہ

لاطینی امریکی ملک وینزویلا کے ساحل کے قریب زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز وینزویلا کی ریاست سوکرے کے شہر یاگواراپارو کے شمال مشرق میں تقریباً 30 کلو میٹر دور تھا اور اس کی گہرائی87 کلو میٹر …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، آج مزید 47 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 47 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 37 ہزار 598 ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے …

Read More »

چین میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک

چین کے صوبے ہونان میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد ہونان کے دیہات میں لینڈ سلائیڈنگ سے 4 مکانات تباہ ہوگئے۔ چینی میڈیا نے بتایا کہ صوبوں ہوبئی اور انہوئی میں بھی طوفانی بارش …

Read More »

لیبر پارٹی برسر اقتدار آکر مڈل ایسٹرن ممالک سے بہترین تعلقات قائم کرے گی، میئر لندن

میئرلندن صادق خان نے کہا ہے کہ لیبر پارٹی برسر اقتدار آکر مڈل ایسٹ کے ممالک سے بہترین تعلقات قائم کرے گی۔  میئرلندن صادق نے یہ بات مانچسٹر میں بزنس کمیونٹی کے اجتماع سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی نژاد ہوں، تیسری مرتبہ منتخب ہونے پر فخر …

Read More »

غزہ جنگ کی حمایت کیخلاف احتجاج امریکی فوج تک پہنچ گیا، دو پائلٹس کی خدمات سے معذرت

غزہ جنگ کی حمایت کے خلاف احتجاج امریکی فوج تک پہنچ گیا، امریکی ایئر فورس کے دو پائلٹوں نے باضمیر احتجاج کرتے ہوئے فوج میں اپنی خدمات سے معذرت کر لی۔ انکا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگی جرائم اور مسخ شدہ بچوں کی ہزاروں ویڈیوز جو ہمارے موبائل فونز …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پیٹ کمنز کی دوسری ہیٹ ٹرک

افغانستان کے خلاف بالنگ کے دوران آسٹریلوی فاسٹ بالر پیٹ کمنز نے اپنی دوسری ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ پیٹ کمنز نے 18ویں اوور کی آخری بال پر کپتان راشد خان جبکہ 20 ویں اوور کی پہلی اور دوسری بال پر کریم جنت اور گلبیدین نائب کو آؤٹ کرکے اپنی ہیٹ ٹرک …

Read More »