Home / جاگو دنیا / غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، آج مزید 47 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، آج مزید 47 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 47 فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 37 ہزار 598 ہوگئی۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں سے اب تک 86 ہزار 32 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

Check Also

چینی خلائی راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد تباہ

چین میں خلائی راکٹ حادثاتی طور پر ٹیسٹ کے دوران خود بخود لانچ ہونے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *