Home / 2024 / June / 23 (page 4)

Daily Archives: June 23, 2024

سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے دوست ظہیر اقبال سے شادی کرلی، شادی کی تقریب سوناکشی کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی۔ تقریب میں دونوں کے عزیز و اقارب اور قریبی دوستوں نے شرکت کی، ظہیر اقبال اور سوناکشی سنہا نے اپنی شادی کی تصویر بھی جاری کردی۔ …

Read More »

غدر تھری کے اسکرپٹ نے متاثر کیا تو ہی اس میں کام کرونگی، امیشا پٹیل

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ وہ سنی دیول کی غدر فرنچائز کے تیسرے حصے میں اسی صورت کام کریں گی اگر انہیں اسکے اسکرپٹ نے متاثر کیا۔  واضح رہے کہ انہیں آخری بار انیل شرما کی 2023 کی فلم غدر 2 میں دیکھا گیا …

Read More »

بالی ووڈ کا اہم پروڈکشن ہاؤس مالی مشکلات کا شکار، آفس فروخت کردیا

بالی ووڈ کے اہم پروڈکشن ہاؤس پوجا انٹرٹینمنٹ کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑگیا جس کے ممبئی آفس کو قرضے ادا کرنے کےلیے فروخت کردیا گیا۔ رواں ہفتے سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کی جانب سے پوسٹس سامنے آئی تھیں، جس میں انہوں نے ذکر کیا کہ پوجا انٹر …

Read More »

کالکی 2898 AD کی ریلیز سے قبل ایڈوانس بکنگ، امریکا میں 77 ہزار ٹکٹیں فروخت

جنوبی بھارت کی تلگو فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف ہدایتکار ناگ اشوین کی سائنس فکشن فلم کالکی 2898 AD جو جمعرات 27 جون کو تھیٹر پر ریلیز ہوگی اسکی ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔  تیلگو سپر اسٹار پرابھاس، بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن، کمل ہاسن، دیپکا پدوکون، دیشا …

Read More »

سندھ کا پہلا ہیومن ملک بینک غیر فعال کردیا گیا

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ملک کا پہلا ہیومن ملک بینک (ماں کے دودھ کا ڈونر بینک) دینی مدرسے کے فتوے کے بعد بند کرکے غیر فعال کردیا گیا۔ سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹولوجی (ایس آئی سی ایچ این) نے جاری کردہ بیان میں تصدیق کی کہ ہیومن ملک …

Read More »

انسٹاگرام کی جانب سے نابالغ افراد کو پورن ویڈیوز تجویز کیے جانے کا انکشاف

معروف امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل اور ایک امریکی تحقیقاتی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ میٹا کے دعووں کے برعکس انسٹاگرام پر اب بھی نابالغ افراد کو نہ صرف نیم عریاں بلکہ پورن ویڈیوز بھی دیکھنے کی تجاویز دی جاتی ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں بتایا کہ …

Read More »