Home / 2024 / June / 23 (page 3)

Daily Archives: June 23, 2024

افغانستان کا آسٹریلیا کو ہرانے کے بعد ‘چیمپئن’ گانے پر ڈانس کرتے ہوئے جشن

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپرایٹ مرحلے میں آسٹریلیا کو 21 رنز سے اپ سیٹ شکست دے دی، فتح کے بعد افغان ٹیم نے ڈیون براوو کے مشہور گانے چیمپئن پر ڈانس کرکے جشن منایا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں  پر …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، افغانستان نے آسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 48 ویں میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف 21 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔ سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ون میں شامل دونوں ٹیمیں کنگسٹن میں مدِمقابل تھیں جہاں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد افغانستان نے …

Read More »

کراچی: گدھا گاڑی ریس، بجلی نامی گدھا بجلی کی طرح دوڑ کر کامیاب

کراچی میں گدھا گاڑی ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں 40 سے زائد گدھا گاڑیاں شامل تھیں۔ گدھا گاڑی ریس آئی سی آئی فلائی اوور سے کمشنر کراچی ہاؤس تک ہوئی۔ اس حوالے سے کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ آج اسپورٹس فیسٹیول کا پہلا ایونٹ ہوا ہے۔ علاوہ …

Read More »

مالدیپ: پشین کے باڈی بلڈر بلال غرشین نے ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پشین سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز (باڈی بلڈر) اور مسٹر پاکستان سید بلال غرشین نے مالدیپ میں ہونے والی ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ سید بلال غرشین نے کہا ہے کہ میں 3 دفعہ مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت چکا ہوں لیکن میرا ایک خواب …

Read More »

ماضی کے عظیم فنکار راحت کاظمی کی نئی تصویر منظر عام پر، مداح حیران

پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار، اسکرپٹ رائٹر اور فلم پروڈیوسر راحت کاظمی کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر ناپا کی ایک طالب علم مدیحہ مسعود نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس میں راحت کاظمی …

Read More »

بچپن میں عام سی شکل کی تھی، ڈینٹنگ پینٹنگ کروانے کے بعد پیاری ہوئی ہوں: صدف کنول

پاکستانی سُپر ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے سرجریز کروانے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ صدف کنول نے حال ہی میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو عید کے موقع پر خصوصی انٹرویو دیا ہے جس میں اُنہوں نے خود سے متعلق پوچھے گئے متعدد سوالات کے جواب دیے ہیں۔ اداکارہ …

Read More »

شہزادہ ولیم بھی میوزک کنسرٹ میں جھوم اٹھے، ویڈیو وائرل

برطانوی شہزادہ ولیم ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں جھوم اٹھے، شہزادے کی ڈانس مووز کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پرنس ولیم نے اپنی 42 ویں سالگرہ اپنے بچوں کے ہمراہ ویمبلے اسٹیڈیم میں منائی، جہاں انہوں نے حیرت انگیز طور پر ڈانس بھی کیا۔ شہزادہ ولیم کی اسٹیڈیم میں ڈانس کرنے …

Read More »

ٹیلر سوئفٹ کی شہزادہ ولیم اور اہلخانہ کیساتھ سیلفی وائرل

برطانوی شاہی خاندان میں بھی امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے مداح شامل ہیں جس کا ثبوت سوشل میڈیا پر موجود یہ مذکورہ بالا تصویر ہے۔  گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے 21 جون کو لندن میں اپنے ایراس ٹور کے دوران شہزادہ ولیم، شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کے ساتھ ساتھ اپنے …

Read More »

سارہ علی خان کا دلیپ کمار سے کیا رشتہ ہے؟

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کو حال ہی میں پتہ چلا ہے کہ ان کا ایک تعلق لیجنڈ اداکار دلیپ کمار سے بھی ہے۔ کیدرناتھ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی سارہ علی خان، سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی صاحبزادی ہیں اور ان کا تعلق پٹودی …

Read More »

صدف کنول کا سگریٹ نوشی سے متعلق انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے سگریٹ نوشی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ صدف کنول نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے بارے میں پوچھے گئے سوالات کے دلچسپ جوابات دیے۔ اس شو کے دوران اداکارہ …

Read More »