Home / جاگو بزنس / دنیا کی مشہور الائیڈ کارپوریشن نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ماحول کو مثبت قرار دیدیا

دنیا کی مشہور الائیڈ کارپوریشن نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ماحول کو مثبت قرار دیدیا

دنیا کی مشہور  الائیڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو افسر  ایرن سیدر جیکسن نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ماحول کو مثبت قرار دے دیا۔

ایرن سیدر جیکسن  نے کہا کہ وہ پاکستان میں اپنا مینوفیکچرنگ یونٹ لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں جہاں بنائے جانے والے پرسنل کمپیوٹر اور گیمنگ ہارڈویئر خطے کے دوسرے ملکوں کو برآمد کیے جا سکیں گے۔

ایرن سیدر جیکسن نے مزید کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ماحول مثبت ہے۔

Check Also

کراچی، لاہور اور صوابی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل بندش اور بدترین لوڈ شیڈنگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *