Home / تازہ ترین خبر / مری: گورنر سندھ کامران ٹیسوری مال روڈ پر عوام میں گُھل مل گئے

مری: گورنر سندھ کامران ٹیسوری مال روڈ پر عوام میں گُھل مل گئے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری فیملی کے ہمراہ مری  پہنچے، جہاں وہ مال روڈ پر عوام میں گُھل مل گئے۔

کامران ٹیسوری نے مال روڈ پر قائم کیفے میں دوپہر کا کھانا بھی کھایا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ مری اور نتھیاگلی کے پہاڑوں اور موسم کا کوئی نعم البدل نہیں۔

انکا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی اپنا سرمایہ پاکستان میں لائیں۔ ملکی معیشت کی بہتری میں اوورسیز پاکستانی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

Check Also

کراچی، لاہور اور صوابی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل بندش اور بدترین لوڈ شیڈنگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *