Home / 2024 / June / 09 (page 3)

Daily Archives: June 9, 2024

لوگوں کو گلے لگاتے وقت بے حیائی کی نمائش کا الزام، وی لاگر کو 2 ماہ قید اور جرمانہ

الجزائر سے تعلق رکھنے وی لاگر کو سڑک پر بغیر کسی وجہ کے لوگوں کو گلے لگانے کے جرم میں  2 ماہ جیل اور  50 لاکھ دینار جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 وی سالہ وی لاگر محمد رمزی نے گزشتہ برس یورپین …

Read More »

اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے 4  یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے لیے 200 سے زیاہ فلسطینیوں کا قتل عام کیا۔ صیہونی فوج نے وسطی غزہ میں  دیرالبلح کے نصیرات کیمپ پر وحشیانہ …

Read More »

اسرائیلی فوج کا 8 ماہ بعد غزہ سے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانےکا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے غزہ  سے 4 یرغمالیوں کو  بازیاب کرانےکا دعوٰی کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہےکہ  نصیرات کیمپ میں آپریشن کرکے وہاں موجود 4 اسرائیلی شہریوں کو بازیاب کرالیا گیا۔  اسرائیلی فوج کے مطابق  چاروں بازیاب اسرائیلی شہریوں کی صحت اچھی ہے اور …

Read More »

حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوادیا گیا

سعودی حکام نے حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوادیا۔ مکہ میں حج سکیورٹی فورسز کےکمانڈرز کی جانب سے حج کے دوران سکیورٹی کے انتظامات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ وزارت داخلہ کے مرکزی دفتر میں دی گئی،  پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

غزہ میں قتل عام، کولمبیا نے اسرائیل کو کوئلے کی فراہمی روک دی

غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر کولمبیا نے اسرائیل کو کوئلے کی فراہمی معطل کر دی۔  عرب میڈیا کے مطابق کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ ان کی حکومت اسرائیل کو کوئلے کی فراہمی معطل کرنے جا رہی ہے۔ صدر پیٹرو نے کہا کہ …

Read More »

فلسطینی صدر کا اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔  صدر محمود عباس نے ہفتے کے روز نصیرات کیمپ پر ہونے والی وحشیانہ بمباری کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔ ایران نے بھی …

Read More »

عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے خصوصی ٹریک تیار

سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کے لیے الیکٹرک اسکوٹر کے لیے خصوصی ٹریک بنا دیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عازمین کے آنے جانےکے لیے 1.2 کلو میٹر کے تین ٹریک بنائے گئے ہیں۔ پہلا موٹر سائیکل ٹریک مزدلفہ اور منٰی کے درمیان ہے جبکہ …

Read More »

جنوبی کوریا کا شمالی کورین غباروں کا جواب لاؤڈ اسپیکر نشریات سے دینے کا فیصلہ

جنوبی کوریا نے  شمالی کوریا کے کچرے کے غباروں کا جواب لاؤڈ اسپیکر نشریات سے دینے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا میں کچرے سے بھرے غبارے بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول اور سرحدی …

Read More »

مودی آج تیسری مدت کیلئے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے، کونسے غیر ملکی رہنما شریک ہوں گے؟

بھارتی انتخابات میں حکمران اتحاد این ڈی اے  کی کامیابی کے بعد نریندر مودی آج تیسری مدت کے لیے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔   نریندر مودی کی تقریب حلف برداری بھارتی وقت کے مطابق آج شام 7 بج کر 15 پر منٹ راشٹر پتی بھون (ایوان صدر) میں ہوگی، …

Read More »

بھارتی آبادی کے 14فیصد مسلمانوں کی لوک سبھا میں نمائندگی 5 فیصد سے بھی کم

بھارتی آبادی کے 14 فیصد مسلمانوں کی لوک سبھا میں نمائندگی 5 فیصد سے بھی کم ہے۔ بھارت میں عام انتخابات کے دوران 78مسلمان امیدوار وں میں سے صرف 24 مسلمان اراکین پارلیمنٹ کامیاب ہوئے۔ جن نشستوں پر مسلمان امیدوار کامیاب ہوئے ان میں سے 14 ایسی نشستیں ہیں جہاں …

Read More »