Home / جاگو بزنس / کراچی: مویشی منڈی میں بیشتر جانور بک گئے

کراچی: مویشی منڈی میں بیشتر جانور بک گئے

کراچی میں ناردرن بائی پاس مویشی منڈی میں جانور کم رہ گئے، مویشی بیچنے والے بیوپاریوں نے واپس گھروں کو جانے کی تیاری کر لی۔

شہریوں نے شکوہ کیا ہے کہ قیمتیں بہت زیادہ ہیں، ایک جانور کے لیے تین چار خریدار آ جاتے ہیں تو بیوپاری قیمتیں بڑھا دیتا ہے، بیوپاریوں نے اس بار خوب کمایا ہے۔

شہری کی باتیں سن کر بیوپاری نے کہا کہ بیوپاری نے کہاں کمایا ہے، ہم اس بار نقصان میں ہیں۔

بیوپاری کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمارے 1، 2 مویشی رہ گئے ہیں وہ بیچ کر ہم چلے جائیں گے۔

Check Also

بلوچستان: شعبان سے اغوا کیے گئے 10 میں سے تین افراد گھر لوٹ آئے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مضافاتی علاقے شعبان میں پکنک منانے کے دوران نامعلوم مسلح …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *