Home / 2024 / June / 16 (page 3)

Daily Archives: June 16, 2024

عمران عباس نے مداحوں کو خبردار کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے مداحوں کو خبردار کر دیا۔ عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستانی اسٹامپ پیپر کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں گستاخانہ، فرقہ وارانہ اور فحش مواد سے لاتعلقی کا اظہار کیا گیا ہے۔ اُنہوں نے لکھا ہے …

Read More »

غزہ: اسرائیلی فوجی ٹینک دھماکا خیز ڈیوائس کی زد میں آ کر تباہ

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوجی ٹینک دھماکا خیز ڈیوائس کی زد میں آ گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اس واقعے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ رفح میں حماس کے حملے میں 8 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی …

Read More »

کن ممالک میں عیدالاضحیٰ کل منائی جائے گی؟

دنیا کے کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی یوں ایشیا، امریکا اور یورپ میں مسلم کمیونٹی کے بعض لوگ اتوار اور دیگر پیر کو عید منائیں گے۔  پاکستان، بھارت، بنگلادیش اور انڈونیشیا میں عیدالاضحیٰ کل منائی جائے گی۔ تاہم پاکستان میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا …

Read More »

بھارت: فریج میں گائے کا گوشت ملنے کا الزام، 11 مسلمانوں کے گھر گرا دیے گئے

نام نہاد سیکولر ملک بھارت میں گائے کے نام پر مسلم دشمنی کا سلسلہ جاری ہے، یہ سلسلہ عیدالاضحیٰ قریب آتے ہیں زور پکڑ لیتا ہے۔ بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں فریج سے گائے کا گوشت ملنے کا الزام لگا کر 11 مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کر دیا …

Read More »

خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے

سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔ یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی۔ امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد اتوار اور دیگر پیر کو عید منائیں گے۔

Read More »

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ماننے سے انکار، ارون دھتی کیخلاف انسداد دہشتگردی کا مقدمہ چلے گا

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ماننے سے انکار کیوں کیا؟ عالمی شہرت یافتہ بھارتی لکھاری ارون دھتی رائے پر بھارت میں انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ 14 سال پہلے ارون دھتی رائے نے 2010 میں نئی دلی میں کشمیر پر منعقدہ تقریب میں …

Read More »

اسرائیل فوج نے غزہ پٹی میں 8 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے حملے میں 8 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں، جن کی ہلاکت کی تصدیق اسرائیلی فوج نے کردی ہے۔ اسرائیلی فوج نے رفح میں حماس کے ملٹری ونگ کے ہاتھوں اپنے 8 فوجیوں کے مرنے کی تصدیق کردی ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان …

Read More »

سعودی عرب کی 12ہزار مساجد میں نماز عید کے اجتماعات

سعودی عرب کی 12ہزار سے زائد مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کی ادائیگی کی گئی۔ لاکھوں پاکستانیوں نے بھی نماز عید کے اجتماعات میں شرکت کی۔ یاد رہے کہ سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔ یورپ، …

Read More »

سعودی عرب کی 12ہزار مساجد میں نماز عید کے اجتماعات

سعودی عرب کی 12ہزار سے زائد مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کی ادائیگی کی گئی۔ لاکھوں پاکستانیوں نے بھی نماز عید کے اجتماعات میں شرکت کی۔ یاد رہے کہ سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔ یورپ، …

Read More »

بھارت: خاتون کی آئسکریم میں کنکھجورا نکل آیا

بھارت میں آئسکریم کے حوالے سے ایک اور خطرناک اور گھِن دلانے والا واقعہ سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوئیڈا شہر میں خاتون نے آن لائن آئسکریم ٹب منگوایا جس میں سے کنکھجورا نکل آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیپا دیوی نامی خاتون آئسکریم کا استعمال کر کے اپنے …

Read More »