Home / 2024 / June / 25 (page 2)

Daily Archives: June 25, 2024

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 291 پوائنٹس کم ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کاروباری دن میں 632 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 291 پوائنٹس کم ہوکر 77940 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 29 کروڑ شیئرز کے سودے طے ہوئے جن …

Read More »

حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کے فیصلے کی موجودگی میں یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے اس کے بجائے آئی ایم ایف کے حکم …

Read More »

کمل ہاسن کس بات پر شاہ رخ کے ہمیشہ شکر گزار رہیں گے؟

بھارتی اداکار، پروڈیوسر اور فلم ڈائریکٹر کمل ہاسن نے کہا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ہمیشہ شکر گزار رہیں گے۔ اداکاری سے سیاست کا رخ کرنے والے کمل ہاسن نے اپنی آنے والی فلم ’انڈین 2‘ کی ممبئی میں تشہیری مہم کی۔ اس موقع پر انہوں نے بالی …

Read More »

شاہ رخ اور سہانا کی کرکٹ کھیلتے تصویر وائرل

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور انکی بیٹی سہانا خان کی کرکٹ کھیلتے تصویر وائرل ہوگئی۔ شاہ رخ خان پہلی مرتبہ اپنی بیٹی سہانا کے ساتھ اداکاری کرتے نظر آئیں گے اور اسی پروجیکٹ “کنگ” کے لیے وہ لندن میں شوٹنگ کا بھی آغاز کرنے جارہے ہیں۔ فلم …

Read More »

عامر خان کے بیٹے کا نام جنید کس نے رکھا تھا؟

بالی ووڈ اداکار عامر خان کا ماضی کا ایک انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کے نام کے مطلب اور نام رکھنے کے حوالے سے بتایا تھا۔  جنید خان نے فلم مہاراج سے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔ تنازعات کی شکار اس فلم میں …

Read More »

ظہیر سے شادی پر سوناکشی کیخلاف احتجاج کرنے والوں کو شتروگھن سنہا کا جواب

نامور بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے اپنی بیٹی سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال سے شادی پر بیٹی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو جواب دے دیا۔  بالی ووڈ اداکار شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا نے اپنے دوست ظہیر اقبال سے 7 سال کے ریلیشن میں رہنے کے بعد 23 …

Read More »

’تیرے بن‘ جلد ترکش زبان میں نشر کیا جائے گا

جیو کا بلاک بسٹر، سُپر ہٹ، ریکارڈ توڑ ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ اب ترکش زبان میں نشر کیا جائے گا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق اب ’تیرے بن‘ سمیت تین ڈراموں کو ترکش زبان میں ڈب کرنے کے بعد ترکیہ میں نشر کیا …

Read More »

نانا پاٹیکر جھوٹے انسان ہیں: تنوشری دتا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تنوشری دتا نے ساتھی فنکار نانا پاٹیکر کو جھوٹا قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر نے حالیہ انٹرویو میں ماضی میں اپنے خلاف عائد ہراسانی کے الزامات کی تردید کی۔ اداکار نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ تمام الزامات جھوٹے …

Read More »

ریچا چڈھا سوناکشی اور ظہیر کی حمایت میں سامنے آگئیں

کئی ہٹ فلموں میں بہترین اداکاری کا مظاہرہ کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا فلموں، معاشرے اور عالمی امور پر اپنی آرا کا اظہار کرتے ہوئے کبھی خدشات سے نہیں گھبراتیں۔  حال ہی میں انھوں نےاداکارہ سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال سے شادی کی تقریب میں بھی شرکت کی۔ …

Read More »

وجے اور تریشا کی تصویر نے رومانوی ملاقاتوں کی نئی بحث چھیڑ دی

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار وجے اور اداکارہ تریشا کرشنن کی نئی تصویر نے دونوں کے درمیان رومانوی ملاقاتوں کی نئی بحث چھیڑ دی۔ وجے نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ منائی، اس سلسلے میں اداکارہ تریشا کرشنن کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی گئی …

Read More »